اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-2 ایت نمبر

وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰهَا۪ۙ
آسان اُردو اور چاند کی جب وہ اُس (سورج)کے پیچھے چلتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور چاند کی جب وہ سورج کے پیچھے پیچھے آئے۔
ابو الاعلی مودودی اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے
احمد رضا خان اور چاند کی جب اس کے پیچھے آئے
احمد علی اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے
فتح جالندھری اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
طاہر القادری اور چاند کی قَسم جب وہ سورج کی پیروی کرے (یعنی اس کی روشنی سے چمکے)،
علامہ جوادی اور چاند کی قسم جب وہ اس کے پیچھے چلے
ایم جوناگڑھی قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے
حسین نجفی اور چاند کی جب وہ اس (سورج) کے پیچھے آئے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the moon, when she followeth him,
M.M.Pickthall: And the moon when she followeth him,
Saheeh International: And [by] the moon when it follows it
Shakir: And the moon when it follows the sun,
Yusuf Ali: By the Moon as she follows him;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے