اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-3 ایت نمبر

وَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰهَا۪ۙ
آسان اُردو اور دن کی قسم جب یہ (سورج) اُس کو چمکا دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دن کی جب وہ سورج کا جلوہ دکھا دے۔
ابو الاعلی مودودی اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے
احمد رضا خان اور دن کی جب اسے چمکائے
احمد علی اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے
فتح جالندھری اور دن کی جب اُسے چمکا دے
طاہر القادری اور دن کی قَسم جب وہ سورج کو ظاہر کرے (یعنی اسے روشن دکھائے)،
علامہ جوادی اور دن کی قسم جب وہ روشنی بخشے
ایم جوناگڑھی قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے
حسین نجفی دن کی جب وہ اس (سورج) کو خوب روشن کر دے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the day when it glorifieth him.
M.M.Pickthall: And the day when it revealeth him,
Saheeh International: And [by] the day when it displays it
Shakir: And the day when it shows it,
Yusuf Ali: By the Day as it shows up (the Sun's) glory;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے