اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-4 ایت نمبر

وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰهَا۪ۙ
آسان اُردو اور رات کی قسم جب یہ اُس(سورج) کو ڈھانپ لیتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کی جب وہ اس پر چھا کر اسے چھپالے۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے
احمد رضا خان اور رات کی جب اسے چھپائےاور رات کی جب اسے چھپائے
احمد علی اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے
فتح جالندھری اور رات کی جب اُسے چھپا لے
طاہر القادری اور رات کی قَسم جب وہ سورج کو (زمین کی ایک سمت سے) ڈھانپ لے،
علامہ جوادی اور رات کی قسم جب وہ اسے ڈھانک لے
ایم جوناگڑھی قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے
حسین نجفی اور رات کی جب کہ وہ اسے ڈھانپ لے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the night; when it envelopeth him,
M.M.Pickthall: And the night when it enshroudeth him,
Saheeh International: And [by] the night when it covers it
Shakir: And the night when it draws a veil over it,
Yusuf Ali: By the Night as it conceals it;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے