Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sun-91 سورت الشمس ›Ayah No-5 ایت نمبر
| وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰهَا۪ۙ |
| آسان اُردو | اور آسمان کی قسم اور جس نے اُس کو بنایا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور قسم ہے آسمان کی، اور اس کی جس نے اسے بنایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا |
| احمد رضا خان | اور آسمان اور اس کے بنانے والے کی قسم، |
| احمد علی | اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا |
| فتح جالندھری | اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا |
| طاہر القادری | اور آسمان کی قَسم اور اس (قوت) کی قَسم جس نے اسے (اذنِ الٰہی سے ایک وسیع کائنات کی شکل میں) تعمیر کیا، |
| علامہ جوادی | اور آسمان کی قسم اور جس نے اسے بنایا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور آسمان کی قسم اور جس نے اسے بنایا ہے |
| حسین نجفی | اور آسمان کی اور اس (ذات) کی جس نے اسے بنایا۔ |
| M.Daryabadi: | By the heaven and Him Who builded it, |
| M.M.Pickthall: | And the heaven and Him Who built it, |
| Saheeh International: | And [by] the sky and He who constructed it |
| Shakir: | And the heaven and Him Who made it, |
| Yusuf Ali: | By the Firmament and its (wonderful) structure; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے