اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-6 ایت نمبر

وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰهَا۪ۙ
آسان اُردو اور زمین کی قسم اور جس نے اُس کو پھیلایا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے بچھایا۔
ابو الاعلی مودودی اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا
احمد رضا خان اور زمین اور اس کے پھیلانے والے کی قسم،
احمد علی اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا
فتح جالندھری اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
طاہر القادری اور زمین کی قَسم اور اس (قوت) کی قَسم جو اسے (امرِ الٰہی سے سورج سے کھینچ دور) لے گئی،
علامہ جوادی اور زمین کی قسم اور جس نے اسے بچھایا ہے
ایم جوناگڑھی قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی
حسین نجفی اور زمین کی اور جس نے اسے بچھایا۔
=========================================
M.Daryabadi: By the earth and Him Who spread it forth,
M.M.Pickthall: And the earth and Him who spread it,
Saheeh International: And [by] the earth and He who spread it
Shakir: And the earth and Him Who extended it,
Yusuf Ali: By the Earth and its (wide) expanse:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے