Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sun-91 سورت الشمس ›Ayah No-7 ایت نمبر
| وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّهَا۪ۙ |
| آسان اُردو | اور نفس (انسان) کی قسم اور جس نے اُس کو مکمل کیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انسانی جان کی، اور اس کی جس نے اسے سنوارا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور نفس انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا |
| احمد رضا خان | اور جان کی اور اس کی جس نے اسے ٹھیک بنایا |
| احمد علی | اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا |
| فتح جالندھری | اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا |
| طاہر القادری | اور انسانی جان کی قَسم اور اسے ہمہ پہلو توازن و درستگی دینے والے کی قَسم، |
| علامہ جوادی | اور نفس کی قسم اور جس نے اسے درست کیاہے |
| ایم جوناگڑھی | قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی |
| حسین نجفی | اور انسانی نفس کی اور اس کی جس نے اسے درست بنایا۔ |
| M.Daryabadi: | By the soul and Him Who propertioned it, |
| M.M.Pickthall: | And a soul and Him who perfected it |
| Saheeh International: | And [by] the soul and He who proportioned it |
| Shakir: | And the soul and Him Who made it perfect, |
| Yusuf Ali: | By the Soul, and the proportion and order given to it; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے