اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-78 ایت نمبر

وَ اِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ لَظٰلِمِیْنَۙ
آسان اُردو اور درختوں (کی بستی) کے رہنے والے واقعی ظالمین (نافرمانبردار)تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ایکہ کے باشندے (بھی) بڑے ظالم تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور ایکہ والے ظالم تھے
احمد رضا خان اور بیشک جھاڑی والے ضرور ظالم تھے،
احمد علی اوربن کے لوگ بھی بدکار تھے
فتح جالندھری اور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھے
طاہر القادری اور بیشک باشندگانِ اَیکہ (یعنی گھنی جھاڑیوں کے رہنے والے) بھی بڑے ظالم تھے،
علامہ جوادی اور اگرچہ ایکہ والے ظالم تھے
ایم جوناگڑھی اَیکَہ بستی کے رہنے والے بھی بڑے ﻇالم تھے
حسین نجفی اور بے شک ایک (گھنے جنگل) والے بڑے ظالم تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And the dwellers of the wood surely were wrong-doers.
M.M.Pickthall: And the dwellers in the wood indeed were evil-doers.
Saheeh International: And the companions of the thicket were [also] wrongdoers.
Shakir: And the dwellers of the thicket also were most surely unjust.
Yusuf Ali: And the Companions of the Wood were also wrong-doers;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں