Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-77 ایت نمبر
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَؕ |
| آسان اُردو | بے شک! اُس (بستی)میں مومنین کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقینا اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی عبرت ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس میں سامان عبرت ہے اُن لوگوں کے لیے جو صاحب ایمان ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک اس میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کو، |
| احمد علی | بے شک اس میں ایمانداروں کے لیے نشانیاں ہیں |
| فتح جالندھری | بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے |
| طاہر القادری | بیشک اس (واقعۂ قومِ لوط) میں اہلِ ایمان کے لئے نشانی (عبرت) ہے، |
| علامہ جوادی | اور بیشک اس میں بھی صاحبانِ ایمان کے لئے نشانیاں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے |
| حسین نجفی | بے شک اس (واقعہ) میں اہلِ ایمان کے لئے بڑی نشانی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily in that is a sign for the believers. |
| M.M.Pickthall: | Lo! therein is indeed a portent for believers. |
| Saheeh International: | Indeed in that is a sign for the believers. |
| Shakir: | Most surely there is a sign in this for the believers. |
| Yusuf Ali: | Behold! in this is a sign for those who believed. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
جن کو بھیجا گیا تھا وہ ابرہیم ؑ کے بعد لوط ؑ کے گھر والوں کے پاس آے
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے