Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                     Qaf-50 سورت ق ›Ayah No-12 ایت نمبر
| كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ |
| آسان اُردو | ان (کافرین) سے پہلے نوح ؑکی قوم نے (سچائی کو) جھٹلایا اور الراس کے رہنے والوں نے اور ثمود (قبیلے) نے بھی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ان سے پہلے نوح کی قوم اور اصحاب الرس اور ثمود کے لوگوں نے بھی (اس بات کو) جھٹلایا تھا |
| ابو الاعلی مودودی | اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور اصحاب الرس، اور ثمود |
| احمد رضا خان | ان سے پہلے جھٹلایا نوح کی قوم اور رس والوں اور ثمود |
| احمد علی | ان سے پہلے قوم نوح اور کنوئیں والوں نے اور قوم ثمود نے جھٹلایا |
| فتح جالندھری | |
| طاہر القادری | اِن (کفّارِ مکہ) سے پہلے قومِ نوح نے، اور (سرزمینِ یمامہ کے اندھے) کنویں والوں نے، اور (مدینہ سے شام کی طرف تبوک کے قریب بستیِ حجر میں آباد صالح علیہ السلام کی قوم) ثمود نے جھٹلایا، |
| علامہ جوادی | ان سے پہلے قوم نوح اصحاب رس اور ثمود نے بھی تکذیب کی تھی |
| ایم جوناگڑھی | ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں نے اور ﺛمود نے |
| حسین نجفی | ان سے پہلے نوح(ع) کی قوم، اصحابِ رس اور ثمود نے جھٹلایا۔ |
| M.Daryabadi: | And before them the people of Nuh belied, and so did the dwellers Of Rass and the Thamud. |
| M.M.Pickthall: | The folk of Noah denied (the truth) before them, and (so did) the dwellers at Ar-Rass and (the tribe of) Thamud, |
| Saheeh International: | The people of Noah denied before them, and the companions of the well and Thamud |
| Shakir: | (Others) before them rejected (prophets): the people of Nuh and the dwellers of Ar-Rass and Samood, |
| Yusuf Ali: | Before them was denied (the Hereafter) by the People of Noah, the Companions of the Rass, the Thamud, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
یعنی موجود کافرین سے پہلے کے جو لوگ ہیں انہوں نے بھی اسطرح کذب کیا تھا