اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-13 ایت نمبر

وَ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ وَ اِخْوَانُ لُوْطٍۙ
آسان اُردو اور عاد (قبیلے)نے، اور فرعون نے اور لوط ؑ کے بھائیوں نے (بھی سچائی کو جھٹلایا تھا)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نیز قوم عاد اور قوم فرعون اور لوط کے بھائیوں نے بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور عاد، اور فرعون، اور لوطؑ کے بھائی
احمد رضا خان اور عاد اور فرعون اور لوط کے ہم قوموں
احمد علی اور قوم عاد اور فرعون اور قوم لوط نے
فتح جالندھری اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی
طاہر القادری اور (عُمان اور اَرضِ مَہرہ کے درمیان یمن کی وادئ اَحقاف میں آباد ہود علیہ السلام کی قومِ) عاد نے اور(مصر کے حکمران) فرعون نے اور (اَرضِ فلسطین میں سدوم اور عمورہ کی رہنے والی) قومِ لُوط نے،
علامہ جوادی اور قوم عاد, فرعون اور برادرانِ لوط نے بھی
ایم جوناگڑھی اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے
حسین نجفی اور عاد، اور فرعون، اور لوطؑ کے بھائی
=========================================
M.Daryabadi: And the A-ad, and Fir'awn. and the brethren of Lut.
M.M.Pickthall: And (the tribe of) A'ad, and Pharaoh, and the brethren of Lot,
Saheeh International: And 'Aad and Pharaoh and the brothers of Lot
Shakir: And Ad and Firon and Lut's brethren,
Yusuf Ali: The 'Ad, Pharaoh, the brethren of Lut,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت ہے