اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-27 ایت نمبر

وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ
آسان اُردو اور دائیں ہاتھ والے ساتھی؛ کیا جو دائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ جو دائیں ہاتھ والے ہوں گے، کیا کہنا ان دائیں ہاتھ والوں کا۔
ابو الاعلی مودودی اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
احمد رضا خان اور دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والے
احمد علی اور داہنے والے کیسے اچھے ہوں گے داہنے والے
فتح جالندھری اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
طاہر القادری اور دائیں جانب والے، کیا کہنا دائیں جانب والوں کا،
علامہ جوادی اور داہنی طرف والے اصحاب ... کیا کہنا ان اصحاب یمین کا
ایم جوناگڑھی اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے
حسین نجفی اور وہ دائیں ہاتھ والے اور وہ دائیں والے کیا اچھے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the fellows on the right hand; how be happy shall the fellows on the right hand be!
M.M.Pickthall: And those on the right hand; what of those on the right hand?
Saheeh International: The companions of the right - what are the companions of the right?
Shakir: And the companions of the right hand; how happy are the companions of the right hand!
Yusuf Ali: The Companions of the Right Hand,- what will be the Companions of the Right Hand?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات