اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-26 ایت نمبر

اِلَّا قِیْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا
آسان اُردو ماسوا ئے ایک بات کے: سلام، سلامتی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہاں جو بات ہوگی، سلامتی ہی سلامتی کی ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی
احمد رضا خان ہاں یہ کہنا ہوگا سلام سلام
احمد علی مگر سلام سلام کہنا
فتح جالندھری ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
طاہر القادری مگر ایک ہی بات (کہ یہ سلام والے ہر طرف سے) سلام ہی سلام سنیں گے،
علامہ جوادی صرف ہر طرف سلام ہی سلام ہوگا
ایم جوناگڑھی صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی
حسین نجفی مگر صرف سلام و دعا کی آواز آئے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Nought but the saying: peace! peace!
M.M.Pickthall: (Naught) but the saying: Peace, (and again) Peace.
Saheeh International: Only a saying: "Peace, peace."
Shakir: Except the word peace, peace.
Yusuf Ali: Only the saying, "Peace! Peace".
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ