Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-25 ایت نمبر
| لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ |
| آسان اُردو | وہ ان (باغات)میں نہ کوئی فضولیات اور نہ ہی کوئی گناہ سنیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ اس جنت میں نہ کوئی بےہودہ بات سنیں گے۔ اور نہ کوئی گناہ کی بات۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے |
| احمد رضا خان | اس میں نہ سنیں گے نہ کوئی بیکار با ت نہ گنہگاری |
| احمد علی | وہ وہاں کوئی لغو اور گناہ کی بات نہیں سنیں گے |
| فتح جالندھری | وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ |
| طاہر القادری | وہ اِس میں نہ کوئی بیہودگی سنیں گے اور نہ کوئی گناہ کی بات، |
| علامہ جوادی | وہاں نہ کوئی لغویات سنیں گے اور نہ گناہ کی باتیں |
| ایم جوناگڑھی | نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات |
| حسین نجفی | وہ اس میں کوئی فضول اور گناہ والی بات نہیں سنیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Therein they hear no vain or sinful discourse. |
| M.M.Pickthall: | There hear they no vain speaking nor recrimination |
| Saheeh International: | They will not hear therein ill speech or commission of sin - |
| Shakir: | They shall not hear therein vain or sinful discourse, |
| Yusuf Ali: | Not frivolity will they hear therein, nor any taint of ill,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ