اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-24 ایت نمبر

جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
آسان اُردو یہ ایک جزا(بدلہ) ہے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) عمل کیا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ سب بدلہ ہوگا ان کاموں کا جو وہ کیا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے
احمد رضا خان صلہ ان کے اعمال کا
احمد علی بدلے اس کے جو وہ کیا کرتے تھے
فتح جالندھری یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
طاہر القادری (یہ) اُن (نیک) اعمال کی جزا ہوگی جو وہ کرتے رہے تھے،
علامہ جوادی یہ سب درحقیقت ان کے اعمال کی جزا اور اس کا انعام ہوگا
ایم جوناگڑھی یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا
حسین نجفی یہ سب کچھ ان کے ان اعمال کی جزا ہے جو وہ کیا کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: A recompense for that which they have been working.
M.M.Pickthall: Reward for what they used to do.
Saheeh International: As reward for what they used to do.
Shakir: A reward for what they used to do.
Yusuf Ali: A Reward for the deeds of their past (life).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ