اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-23 ایت نمبر

كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِۚ
آسان اُردو جیسے کہ چھپے ہوئے موتی ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایسی جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی۔
ابو الاعلی مودودی ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
احمد رضا خان جیسے چھپے رکھے ہوئے موتی
احمد علی جیسے موتی کئی تہو ں میں رکھےہوئے ہوں
فتح جالندھری جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
طاہر القادری جیسے محفوظ چھپائے ہوئے موتی ہوں،
علامہ جوادی جیسے سربستہ ہوتی
ایم جوناگڑھی جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں
حسین نجفی جو چھپا کر رکھے ہوئے موتیوں کی طرح (حسین) ہوں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: The likes Unto pearls hidden.
M.M.Pickthall: Like unto hidden pearls,
Saheeh International: The likenesses of pearls well-protected,
Shakir: The like of the hidden pearls:
Yusuf Ali: Like unto Pearls well-guarded.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ