اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-22 ایت نمبر

وَ حُوْرٌ عِیْنٌۙ
آسان اُردو اور پیاری پیاری کشادہ آنکھوں والی خوبصورت عورتیں (حوریں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں۔
ابو الاعلی مودودی اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی
احمد رضا خان اور بڑی آنکھ والیاں حوریں
احمد علی اوربڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
فتح جالندھری اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
طاہر القادری اور خوبصورت کشادہ آنکھوں والی حوریں بھی (اُن کی رفاقت میں ہوں گی)،
علامہ جوادی اور کشادہ چشم حوریں ہوں گی
ایم جوناگڑھی اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
حسین نجفی (اور ان کیلئے) گوری رنگت والی غزال چشم حوریں بھی ہوں گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And there will be fair ones large eyed.
M.M.Pickthall: And (there are) fair ones with wide, lovely eyes,
Saheeh International: And [for them are] fair women with large, [beautiful] eyes,
Shakir: And pure, beautiful ones,
Yusuf Ali: And (there will be) Companions with beautiful, big, and lustrous eyes,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ