Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-21 ایت نمبر
| وَ لَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور جو وہ چاہیں گے پرندوں کا گوشت ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پرندوں کا وہ گوشت لے کر جس کو ان کا دل چاہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں |
| احمد رضا خان | اور پرندوں کا گوشت جو چاہیں |
| احمد علی | اور پرندوں کا گوشت جو ان کو مرغوب ہو گا |
| فتح جالندھری | اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے |
| طاہر القادری | اور پرندوں کا گوشت بھی (دستیاب ہوگا) جِس کی وہ (اہلِ قربت) خواہش کریں گے، |
| علامہ جوادی | اور ان پرندوں کا گوشت جس کی انہیں خواہش ہوگی |
| ایم جوناگڑھی | اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں |
| حسین نجفی | اور پرندوں پرندوں کے گوشت بھی جس کی وہ خواہش کریں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And with flesh of fowls from that Which they desire. |
| M.M.Pickthall: | And flesh of fowls that they desire. |
| Saheeh International: | And the meat of fowl, from whatever they desire. |
| Shakir: | And the flesh of fowl such as they desire. |
| Yusuf Ali: | And the flesh of fowls, any that they may desire. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ