Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-20 ایت نمبر
| وَ فَاكِهَةٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور پھل اُس سے جو وہ چاہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور وہ پھل لے کر جو وہ پسند کریں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں |
| احمد رضا خان | اور میوے جو پسند کریں |
| احمد علی | اور میوے جنہیں وہ پسند کریں گے |
| فتح جالندھری | اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں |
| طاہر القادری | اور (جنّتی خدمت گزار) پھل (اور میوے) لے کر (بھی پھر رہے ہوں گے) جنہیں وہ (مقرّبین) پسند کریں گے، |
| علامہ جوادی | اور ان کی پسند کے میوے لئے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں |
| حسین نجفی | اور وہ (غلمان) طرح طرح کے پھل پیش کریں گے وہ جسے چاہیں چن لیں۔ |
| M.Daryabadi: | And with fruit from that which they choose. |
| M.M.Pickthall: | And fruit that they prefer |
| Saheeh International: | And fruit of what they select |
| Shakir: | And fruits such as they choose, |
| Yusuf Ali: | And with fruits, any that they may select: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ