اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-19 ایت نمبر

لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ
آسان اُردو اُن(چیزوں) سے نہ وہ سر دردوالے ہوں گے اور نہ ہی وہ پاگل ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس سے نہ ان کے سر میں درد ہوگا، اور نہ ان کے ہوش اڑیں گے۔
ابو الاعلی مودودی جسے پی کر نہ اُن کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا
احمد رضا خان کہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئے
احمد علی نہ اس سے ان کو دردِ سر ہوگا اور نہ اس سے عقل میں فتور آئے گا
فتح جالندھری اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
طاہر القادری انہیں نہ تو اُس (کے پینے) سے دردِ سر کی شکایت ہوگی اور نہ ہی عقل میں فتور (اور بدمستی) آئے گی،
علامہ جوادی جس سے نہ درد سر پیدا ہوگا اور نہ ہوش و حواس گم ہوں گے
ایم جوناگڑھی جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے
حسین نجفی جس سے نہ دردِ سر ہوگا اور نہ عقل میں فتور آئے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Whereby there shall be neither headiness nor will they be inebriated.
M.M.Pickthall: Wherefrom they get no aching of the head nor any madness,
Saheeh International: No headache will they have therefrom, nor will they be intoxicated -
Shakir: They shall not be affected with headache thereby, nor shall they get exhausted,
Yusuf Ali: No after-ache will they receive therefrom, nor will they suffer intoxication:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
سبقت لینے والے لوگ