اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-28 ایت نمبر

فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ
آسان اُردو بغیر کانٹے کے سدرہ (بیری) کے درختوں میں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (وہ عیش کریں گے) کانٹوں سے پاک بیریوں میں۔
ابو الاعلی مودودی وہ بے خار بیریوں
احمد رضا خان بے کانٹوں کی بیریوں میں
احمد علی وہ بے کانٹوں کی بیریوں میں ہوں گے
فتح جالندھری (یعنی) بےخار کی بیریوں
طاہر القادری وہ بے خار بیریوں میں،
علامہ جوادی بے کانٹے کی بیر
ایم جوناگڑھی وه بغیرکانٹوں کی بیریوں
حسین نجفی وہ ایسی بیری کے درختوں میں ہوں گے جن میں کانٹے نہیں ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Midst lote-trees thornless.
M.M.Pickthall: Among thornless lote-trees
Saheeh International: [They will be] among lote trees with thorns removed
Shakir: Amid thornless lote-trees,
Yusuf Ali: (They will be) among Lote-trees without thorns,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ