Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-29 ایت نمبر
| وَّ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍۙ |
| آسان اُردو | اور کیلوں کے (درختوں کے) گچھے دار پھل |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اوپر تلے لدے ہوئے کیلے کے درختوں میں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تہ بر تہ چڑھے ہوئے کیلوں |
| احمد رضا خان | اور کیلے کے گچھوں میں |
| احمد علی | اور گتھے ہوئے کیلو ں میں |
| فتح جالندھری | اور تہہ بہ تہہ کیلوں |
| طاہر القادری | اور تہ بہ تہ کیلوں میں، |
| علامہ جوادی | لدے گتھے ہوئے کیلے |
| ایم جوناگڑھی | اور تہ بہ تہ کیلوں |
| حسین نجفی | اورتہہ بہ تہہ کیلوں میں۔ |
| M.Daryabadi: | And plantains laden with fruit. |
| M.M.Pickthall: | And clustered plantains, |
| Saheeh International: | And [banana] trees layered [with fruit] |
| Shakir: | And banana-trees (with fruits), one above another. |
| Yusuf Ali: | Among Talh trees with flowers (or fruits) piled one above another,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ