Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-30 ایت نمبر
| وَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ |
| آسان اُردو | اور لمبے لمبے (پھیلتے ہوئے) سائے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور دور تک پھیلے ہوئے سائے میں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں |
| احمد رضا خان | اور ہمیشہ کے سائے میں |
| احمد علی | اورلمبے سایوں میں |
| فتح جالندھری | اور لمبے لمبے سایوں |
| طاہر القادری | اور لمبے لمبے (پھیلے ہوئے) سایوں میں، |
| علامہ جوادی | پھیلے ہوئے سائے |
| ایم جوناگڑھی | اور لمبے لمبے سایوں |
| حسین نجفی | اور (دور تک) پھیلے ہوئے سایوں میں۔ |
| M.Daryabadi: | And a shade ever-spread. |
| M.M.Pickthall: | And spreading shade, |
| Saheeh International: | And shade extended |
| Shakir: | And extended shade, |
| Yusuf Ali: | In shade long-extended, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ