Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-31 ایت نمبر
| وَّ مَآءٍ مَّسْكُوْبٍۙ |
| آسان اُردو | اور بہتا (نکلتا) ہوا پانی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور بہتے ہوئے پانی میں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہر دم رواں پانی |
| احمد رضا خان | اور ہمیشہ جاری پانی میں |
| احمد علی | اور پانی کی آبشاروں میں |
| فتح جالندھری | اور پانی کے جھرنوں |
| طاہر القادری | اور بہتے چھلکتے پانیوں میں، |
| علامہ جوادی | جھرنے سے گرتے ہوئے پانی |
| ایم جوناگڑھی | اور بہتے ہوئے پانیوں |
| حسین نجفی | اور بہتے ہوئے پانی میں۔ |
| M.Daryabadi: | And water everflowing. |
| M.M.Pickthall: | And water gushing, |
| Saheeh International: | And water poured out |
| Shakir: | And water flowing constantly, |
| Yusuf Ali: | By water flowing constantly, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ