اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-32 ایت نمبر

وَّ فَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍۙ
آسان اُردو اور بہت زیادہ پھل
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ڈھیر سارے پھلوں میں۔
ابو الاعلی مودودی اور کبھی ختم نہ ہونے والے
احمد رضا خان اور بہت سے میووں میں
احمد علی اور باافراط میوں میں
فتح جالندھری اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
طاہر القادری اور بکثرت پھلوں اور میووں میں (لطف اندوز ہوں گے)،
علامہ جوادی کثیر تعداد کے میوؤں کے درمیان ہوں گے
ایم جوناگڑھی اور بکثرت پھلوں میں
حسین نجفی اور بہت سے پھلوں میں۔
=========================================
M.Daryabadi: And fruit abundant.
M.M.Pickthall: And fruit in plenty
Saheeh International: And fruit, abundant [and varied],
Shakir: And abundant fruit,
Yusuf Ali: And fruit in abundance.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ