اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-33 ایت نمبر

لَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّ لَا مَمْنُوْعَةٍۙ
آسان اُردو نہ ہی پہنچ سے دور نہ ہی ممنوع
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ ان پر کوئی روک ٹوک ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں
احمد رضا خان جو نہ ختم ہوں اور نہ روکے جائیں
احمد علی جونہ کبھی منقطع ہوں گے اور نہ ان میں روک ٹوک ہو گی
فتح جالندھری جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
طاہر القادری جو نہ (کبھی) ختم ہوں گے اور نہ اُن (کے کھانے) کی ممانعت ہوگی،
علامہ جوادی جن کا سلسلہ نہ ختم ہوگا اور نہ ان پر کوئی روک ٹوک ہوگی
ایم جوناگڑھی جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں
حسین نجفی جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ کوئی روک ٹوک ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: Neither ending nor forbidden.
M.M.Pickthall: Neither out of reach nor yet forbidden,
Saheeh International: Neither limited [to season] nor forbidden,
Shakir: Neither intercepted nor forbidden,
Yusuf Ali: Whose season is not limited, nor (supply) forbidden,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ