اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-34 ایت نمبر

وَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ
آسان اُردو اور اونچائی والے گدے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اونچے رکھے ہوئے فرشوں میں۔
ابو الاعلی مودودی اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے
احمد رضا خان اور بلند بچھونوں میں
احمد علی اور اونچے فرشتوں میں
فتح جالندھری اور اونچے اونچے فرشوں میں
طاہر القادری اور (وہ) اونچے (پرشکوہ) فرشوں پر (قیام پذیر) ہوں گے،
علامہ جوادی اور اونچے قسم کے گدے ہوں گے
ایم جوناگڑھی اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے
حسین نجفی اور اونچے بچھونوں پر ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And carpets raised.
M.M.Pickthall: And raised couches;
Saheeh International: And [upon] beds raised high.
Shakir: And exalted thrones.
Yusuf Ali: And on Thrones (of Dignity), raised high.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ