Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-41 ایت نمبر
| وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ |
| آسان اُردو | اور بائیں ہاتھ والے ساتھی: کیا ہے بائیں ہاتھ والے ساتھیوں کو؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو بائیں ہاتھ والے ہیں، کیا بتائیں بائیں ہاتھ والے کیا ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنا |
| احمد رضا خان | اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والے |
| احمد علی | اوربائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والے |
| فتح جالندھری | اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں |
| طاہر القادری | اور بائیں جانب والے، کیا (ہی برے لوگ) ہیں بائیں جانب والے، |
| علامہ جوادی | اور بائیں ہاتھ والے تو ان کا کیا پوچھنا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے |
| حسین نجفی | اور بائیں ہاتھ والے اور کیا برے ہیں بائیں ہاتھ والے۔ |
| M.Daryabadi: | And the fellows on the left hand; how miserable Shall the fellows on the left hand be! |
| M.M.Pickthall: | And those on the left hand: What of those on the left hand? |
| Saheeh International: | And the companions of the left - what are the companions of the left? |
| Shakir: | And those of the left hand, how wretched are those of the left hand! |
| Yusuf Ali: | The Companions of the Left Hand,- what will be the Companions of the Left Hand? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات