Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-40 ایت نمبر
| وَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ |
| آسان اُردو | اور پچھلے (وقت) والے لوگوں میں سے بھی کثرت سے (ہوں گے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور بہت سے بعد والوں میں سے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پچھلوں میں سے بھی بہت |
| احمد رضا خان | اور پچھلوں میں سے ایک گروہ |
| احمد علی | اور بہت سے پچھلوں میں سے |
| فتح جالندھری | اور بہت سے پچھلوں میں سے |
| طاہر القادری | اور (ان میں) پچھلے لوگوں میں سے (بھی) بڑی ہی جماعت ہوگی، |
| علامہ جوادی | اور ایک گروہ آخری لوگوں کا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے |
| حسین نجفی | اور ایک بڑی جماعت پچھلوں میں سے ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And a multitude from the later generations. |
| M.M.Pickthall: | And a multitude of those of later time. |
| Saheeh International: | And a company of the later peoples. |
| Shakir: | And a numerous company from among the last. |
| Yusuf Ali: | And a (goodly) number from those of later times. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ