اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-39 ایت نمبر

ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
آسان اُردو (جو)پہلے (وقتوں) والوں میں سے بہت کثرت سے(ہوں گے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (جن میں سے) بہت سے شروع کے لوگوں میں سے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے
احمد رضا خان اگلوں میں سے ایک گروہ،
احمد علی بہت سے پہلوں میں سے ہوں گے
فتح جالندھری (یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
طاہر القادری (ان میں) بڑی جماعت اگلے لوگوں میں سے ہوگی،
علامہ جوادی جن کا ایک گروہ پہلے لوگوں کا ہے
ایم جوناگڑھی جم غفیر ہے اگلوں میں سے
حسین نجفی ایک بڑی جماعت اگلوں میں سے۔
=========================================
M.Daryabadi: A multitude from the ancients.
M.M.Pickthall: A multitude of those of old
Saheeh International: A company of the former peoples
Shakir: A numerous company from among the first,
Yusuf Ali: A (goodly) number from those of old,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ