اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-38 ایت نمبر

لِّاَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ
آسان اُردو (یہ سب کچھ) دائیں ہاتھ والے ساتھیوں کے لئے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سب کچھ دائیں ہاتھ والوں کے لیے۔
ابو الاعلی مودودی یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے
احمد رضا خان دہنی طرف والوں کے لیے،
احمد علی داہنے والوں کے لیے
فتح جالندھری یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
طاہر القادری یہ (حوریں اور دیگر نعمتیں) دائیں جانب والوں کے لئے ہیں،
علامہ جوادی یہ سب اصحاب یمین کے لئے ہیں
ایم جوناگڑھی دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں
حسین نجفی یہ سب نعمتیں دائیں ہاتھ والوں کے لئے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: For the fellows on the right hand.
M.M.Pickthall: For those on the right hand;
Saheeh International: For the companions of the right [who are]
Shakir: For the sake of the companions of the right hand.
Yusuf Ali: For the Companions of the Right Hand.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ