اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-37 ایت نمبر

عُرُبًا اَتْرَابًاۙ
آسان اُردو پیار کرنے والیاں، ہم عمر
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (شوہروں کے لیے) محبت سے بھری ہوئی، عمر میں برابر
ابو الاعلی مودودی اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سن
احمد رضا خان انہیں پیار دلائیاں ایک عمر والیاں
احمد علی دل لبھانے والی ہم عمر بنایا ہے
فتح جالندھری (اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
طاہر القادری جو خوب محبت کرنے والی ہم عمر (ازواج) ہیں،
علامہ جوادی یہ کنواریاں اور آپس میں ہمجولیاں ہوں گی
ایم جوناگڑھی محبت والیاں اور ہم عمر ہیں
حسین نجفی (اور) پیار کرنے والیاں اور ہم عمر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Loving, of equal age.
M.M.Pickthall: Lovers, friends,
Saheeh International: Devoted [to their husbands] and of equal age,
Shakir: Loving, equals in age,
Yusuf Ali: Beloved (by nature), equal in age,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ