اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-36 ایت نمبر

فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًاۙ
آسان اُردو پھر اُن (عورتوں) کو کنوارہ بنایا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ انہیں کنواریاں بنایا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور انہیں با کرہ بنا دیں گے
احمد رضا خان تو انہیں بنایا کنواریاں اپنے شوہر پر پیاریاں،
احمد علی پس ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے
فتح جالندھری تو ان کو کنواریاں بنایا
طاہر القادری پھر ہم نے اِن کو کنواریاں بنایا ہے،
علامہ جوادی تو انہیں نت نئی بنایا ہے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے
حسین نجفی پھر ان کو کنواریاں بنایا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And have made them virgins.
M.M.Pickthall: And made them virgins,
Saheeh International: And made them virgins,
Shakir: Then We have made them virgins,
Yusuf Ali: And made them virgin - pure (and undefiled), -
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
دائیں ہاتھ والے لوگ