اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-42 ایت نمبر

فِیْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِیْمٍۙ
آسان اُردو جلتی تپتی آگ اور اُبلتے (کھولتے) ہوئے پانی میں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ ہوں گے تپتی ہوئی لو میں، اور کھولتے ہوئے پانی میں۔
ابو الاعلی مودودی وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی
احمد رضا خان جلتی ہوا اور کھولتے پانی میں،
احمد علی وہ لووں اور کھولتے ہوئے پانی میں ہوں گے
فتح جالندھری (یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
طاہر القادری جو دوزخ کی سخت گرم ہوا اور کھولتے ہوئے پانی میں،
علامہ جوادی گرم گرم ہوا کھولتا ہوا پانی
ایم جوناگڑھی گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے)
حسین نجفی وہ لو کی لپٹ (سخت تپش) اور کھولتے ہوئے پانی۔
=========================================
M.Daryabadi: Amidst scorching wind and scalding water.
M.M.Pickthall: In scorching wind and scalding water
Saheeh International: [They will be] in scorching fire and scalding water
Shakir: In hot wind and boiling water,
Yusuf Ali: (They will be) in the midst of a Fierce Blast of Fire and in Boiling Water,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
باہیں ہاتھ والے لوگ