Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-43 ایت نمبر
| وَّ ظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍۙ |
| آسان اُردو | اور سیاہ دھویں سے سائے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور سیاہ دھویں کے سائے میں |
| ابو الاعلی مودودی | اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے |
| احمد رضا خان | اور جلتے دھوئیں کی چھاؤں میں |
| احمد علی | اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں |
| فتح جالندھری | اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں |
| طاہر القادری | اور سیاہ دھویں کے سایے میں ہوں گے، |
| علامہ جوادی | کالے سیاہ دھوئیں کا سایہ |
| ایم جوناگڑھی | اورسیاه دھوئیں کے سائے میں |
| حسین نجفی | اور سیاہ دھوئیں کے سایہ میں ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And the shade of black smoke. |
| M.M.Pickthall: | And shadow of black smoke, |
| Saheeh International: | And a shade of black smoke, |
| Shakir: | And the shade of black smoke, |
| Yusuf Ali: | And in the shades of Black Smoke: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
باہیں ہاتھ والے لوگ