اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-44 ایت نمبر

لَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِیْمٍ
آسان اُردو (جو) نہ ہی ٹھنڈ ا اور نہ ہی تروتازہ (کرنے والا) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو نہ ٹھنڈا ہوگا، نہ کوئی فائدہ پہنچانے والا۔
ابو الاعلی مودودی جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہ
احمد رضا خان جو نہ ٹھنڈی نہ عزت کی،
احمد علی جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ راحت بخش
فتح جالندھری (جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
طاہر القادری جو نہ (کبھی) ٹھنڈا ہوگا اور نہ فرحت بخش ہوگا،
علامہ جوادی جو نہ ٹھنڈا ہو اور نہ اچھا لگے
ایم جوناگڑھی جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش
حسین نجفی جو نہ ٹھنڈا ہوگااور نہ نفع بخش۔
=========================================
M.Daryabadi: Neither cool nor pleasant.
M.M.Pickthall: Neither cool nor refreshing.
Saheeh International: Neither cool nor beneficial.
Shakir: Neither cool nor honorable.
Yusuf Ali: Nothing (will there be) to refresh, nor to please:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
باہیں ہاتھ والے لوگ