اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لَوْ لَا وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ






tr>

آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ اگر اللہ (ایسا )چاہتا ، تو وہ واقعی اُن (منافقین) کا سننا اور ان کا دیکھنا چھین لیتا منافقین کے بارے میں 2:20
یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١َۚ اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے بنی اسرائیل کے بارے 2:96
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے جادو کے بارے 2:102
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے جادو کے بارے 2:102
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے...، اگر وہ جان سکتے بنی اسرائیل کے بارے 2:103
وَدَّ كَثِیْرٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِكُمْ كُفَّارًا١ۖۚ.... اہلِ کتاب میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ کاش تمہیں تمہارے ایمان کے بعد کافربنا دیں.... ایمان والوں کو خطاب 2:109
:
:
وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ لَوْ لَا یُكَلِّمُنَا اللّٰهُ ١ؕ.... اور کہتے ہیں وہ لوگ جو (کچھ) نہیں جانتے کہ اللہ ہم سے بات کیوں نہیں کرتا ... جاہل لوگوں کے بارے میں 2:118
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ ؕ اور جو(لوگ) پیروی کرتے تھے کہیں گے: کاش اگر ہمارے لیے واپسی ہو تو پھر اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ اوراگر اُن کے باپ داداکسی چیز کو سمجھتے بھی نہ تھے اور نہ ہی وہ ہدایت پر تھے؟ منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور 2:170
وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ١ۙ لَّفَسَدَتِ الْاَرْضُ اور اگر اللہ بعض لوگوں کو بعض لوگوں سے دفعہ (ختم) نہ کروائے تو زمین واقعی برباد ہو جائے طالوت اور جالوت 2:251
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ اور اگر اللہ (ایسا) چاہتا( تو ) لڑائی نہ کرتے وہ لوگ جو ان (رسولوں) کے بعد تھے انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ 2:253
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلُوْا١۫ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ۠ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ نہ لڑتے؛ لیکن ﷲ (تووہ) کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ 2:253
وَ لَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى یُؤْمِنَّ١ؕ وَ لَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَتْكُمْ١ۚ اور تم (مسلمان)مشرک عورتوں سے نکاح نہ کروحتی کہ وہ ایمان لائیں؛ اورواقعی ای منفرد ایت محکم ایت 2:221
وَ لَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكُمْ١ؕ اور واقعی ایک مومن غلام مشرک( مرد )سے بہتر ہے اگرچہ وہ تمہیں اچھا بھی لگے منفرد ایت محکم ایت 2:221
یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١ۚ وَ مَا هُوَ بِمُزَحْزِحِهٖ مِنَ الْعَذَابِ اَنْ یُّعَمَّرَ اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے اوروہ (ایک ہزار سال) زندہ رہنااُس کوعذاب سے دور تو نہیں کرسکے گا بنی اسرائیل کے بارے 2:96
وَدَّ كَثِیْرٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِكُمْ كُفَّارًا١ۖۚ.... اہلِ کتاب میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ کاش تمہیں تمہارے ایمان کے بعد کافربنا دیں.... ایمان والوں کو خطاب 2:109
وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ اورکاش وہ لوگ جو(یہ ) ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں دیکھتے(سمجھتے) کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے بے شک ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَعْنَتَكُمْ١ؕ اور اگر اللہ چاہتا تو تمہیں بوجھل(تکلیف والا) کر دیتا یتیموں کے بارے میں 2:220
تَوَدُّ لَوْ اَنَّ بَیْنَهَا وَ بَیْنَهٗۤ اَمَدًۢا بَعِیْدًا١ؕ تو وہ (نفس) چاہے گا کہ کاش اس (برائی)کے درمیان اور اُس(نفس) کے درمیان ایک دور کا فاصلہ ہو روز قیامت 3:30
وَدَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یُضِلُّوْنَكُمْ١ؕ اہلِ کتاب میں سے ایک فریق چاہتاہے کہ کاش وہ تم(مسلمانوں) کو گمراہ کر دے؛ اہل کتاب کے بارے 3:69
فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:91
وَ لَوْ اٰمَنَ اَهْلُ الْكِتٰبِ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ اور اگر اہلِ کتاب بھی ایمان لے آتے تو یہ اُن کے لیے بہتر ہوتا ایمان والے لوگوں کو بتانا 3:110
یَقُوْلُوْنَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ مَّا قُتِلْنَا هٰهُنَا١ؕ وہ کہتے ہیں: کہ اگر معاملے (حکم) میں ہمارے لئے بھی کوئی چیز ہوتی تو ہم یہاں قتل نہ ہوتے جنگ احد 3:154
قُلْ لَّوْ كُنْتُمْ فِیْ بُیُوْتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِیْنَ كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقَتْلُ اِلٰى مَضَاجِعِهِمْ١ۚ ( آپؐ )کہیں: اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے، تو اپنی قتل گاہوں کی طرف واقعی چل کر آتے وہ لوگ جن پر قتل ہونا لکھ دیا گیا تھا جنگ احد 3:154
لَّوْ كَانُوْا عِنْدَنَا مَا مَاتُوْا وَ مَا قُتِلُوْا١ۚ کہ اگر وہ (بھائی ) ہمارے پاس ہوتے تو نہ وہ مرتے اور نہ ہی وہ قتل ہوتے؛ جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:156
وَ لَوْ كُنْتَ فَظًّا غَلِیْظَ الْقَلْبِ لَا نْفَضُّوْا مِنْ حَوْلِكَ١۪ اور اگر آپؐ سخت مزاج(اور) دل کے سخت ہوتے تو واقعی وہ (لوگ)آپؐ کے آس پاس سے منتشر ہو جاتے جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم 3:159
قَالُوْا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَّا اتَّبَعْنٰكُمْ١ؕ اُن(منافقین) نے کہا: اگر ہمیں لڑنا آتا تو ہم واقعی تمہاری پیروی کر لیتے جنگ اُحد 3:167
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪ اور ڈریں وہ لوگ (یتیموں سے سلوک کرتے ہوئے کہ) اگر وہ خود اپنے پیچھے بے بس (بے سہارا) اولاد چھوڑتے تو وہ (مرتے وقت یا بڑھاپے میں) اُن پر خوفزدہ ہوتے محکم ایت 4:8
وَ مَا ذَا عَلَیْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ اورا ن(ایسے لوگوں) پر کیا ہو جاتا اگر وہ اللہ پر اور یومِ آخر پر ایمان لے آئیں دکھلاوے کا خرچ 4:39
وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوّٰى بِهِمُ الْاَرْضُ١ؕ ورر سولؐ کی نافرمانی کی ہو گی کہ کاش زمین اُن کے ساتھ برابر(ہموار) رہتی کفر(یعنی اللہ کے احکامات سے انکار) کیا ہوگا 4:42
وَ لَوْ اَنَّهُمْ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا اور اگر واقعی وہ کہتے "ہم سنتے ہیں اور فرمانبرداری کرتے ہیں؛ یہودیوں میں سے 4:46
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ اور اگر واقعی وہ(منافقین)، جب وہ اپنی جانوں سے ظلم کر ہی بیٹھے تھے وہ (منافقین)آپؐ کے پاس آتے منافقین کے بارے 4:64
وَ لَوْ اَنَّا كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ اَنِ اقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ اور اگر ہم اُن(منافقین) پر (حکم) مقرر کردیتے: (کہ) اپنے آپ کو قتل کرلو منافقین کے بارے 4:66
وَ لَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِهٖ اور اگر واقعی وہ (منافقین )، وہ کر لیتے جس کے بارے میں ان کو نصیحت کی گی منافقین کے بارے 4:66
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ اور تب تو ہم اپنے ہاں سے اُن (منافقین) کو ایک اجر عظیم دیتے منافقین کے بارے 4:66
١ۚ لَوْ لَاۤ اَخَّرْتَنَاۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ١ؕ کاش تُو ہمیں تھوڑی سی مدت تک مہلت دے دیتا! اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
وَ لَوْ كُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُّشَیَّدَةٍ١ؕ اور چاہے تم اُونچے حصاروں (قلعوں) میں بھی ہوگے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:78
١ؕ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰہ اور اگر یہ (قرآن) غیر اللہ سے ہوتا، (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:82
وَ لَوْ رَدُّوْهُ اِلَى الرَّسُوْلِ وَ اِلٰۤى اُولِی الْاَمْرِ مِنْهُمْ اور اگروہ اس (بات) کو رسولؐ کی طرف اور اُن میں سے حاکموں کی طرف موڑتے (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:83
١ؕ وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ اگرتم (مسلمانوں) پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی، تو (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:83
وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ كَمَا كَفَرُوْا فَتَكُوْنُوْنَ سَوَآءً وہ (منافقین) چاہتے ہیں کہ تم کفر کرو جیسے وہ کفر کرتے ہیں پھر تم( اُن منافقین کے ساتھ ایک سطح پر) برابر ہو جاﺅ منافقین کے بارے 4:89
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَسَلَّطَهُمْ عَلَیْكُمْ فَلَقٰتَلُوْكُمْ١ۚ اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(لوگوں) کو تم پر مسلط کر دیتا پھر وہ واقعی تم(مسلمانوں) سے لڑائی کرتے منافقین کے بارے میں 4:90
وَدَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِكُمْ وَ اَمْتِعَتِكُمْ وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) اپنے اسلحہ اور سازوسامان سے غافل ہو جاﺅ حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ وَ رَحْمَتُهٗ اگر آپؐ پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی، منفرد آیت 4:113
وَ لَنْ تَسْتَطِیْعُوْۤا اَنْ تَعْدِلُوْا بَیْنَ النِّسَآءِ وَ لَوْ حَرَصْتُمْ اور ہر گز تم استطاعت نہیں رکھو گے کہ تم بیویوں کے درمیان انصاف کر سکواور چاہے تم (ایسا کرنے کی) خواہش کرو منفرد آیت 2:129
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ کہ اگر! اُن (لوگوں) کے لیے ہو جو زمین میں ہے سب کا سب ،اور اُسی طرح کا اس کے ساتھ اور بھی(مال اسباب) ہو، جو کفرکرتے ہیں 5:36
١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً اور اگر ﷲ چاہتا تو واقعی تمہیں ایک ہی اُمت بنا دیتا مختلف اُمتیں اور شریعتیں 5:48
لَوْ لَا یَنْهٰهُمُ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْاِثْمَ علماء(ربیون) اور پادری اُنہیں (اہل کتاب کو) ان کی گناہ آلود باتوں اہل کتاب 5:63
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا اور کہ اگر اہلِ کتاب ایمان لاتے اور تقوی کرتے ، اہل کتاب 5:65
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ اور کہ اگر وہ (اہل کتاب)تورات اور انجیل قائم رکھتے اہل کتاب 5:66
وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ اوراگر وہ( اہل کتاب) اللہ اورنبی ﷺاور اہل کتاب 5:81
وَ لَوْ اَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِیْثِ١ۚ اوراگرچہ تمہیں بہت سی ناپاک (چیزیں) اچھی بھی لگتی ہوں ،مفرد آہت 5:100
اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ کیا ! کیا اوراگر اُن کے باپ دادا کفر کرنے والوں کو 5:104
وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى ، چاہے ہمارا نزدیکی رشتہ دار ہی ہو، ا وصیت کے بارے 5:106
وَ لَوْ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ كِتٰبًا فِیْ قِرْطَاسٍ اوراگر ہم آپؐ پر ایک کتاب نازل کرتے(جو) کاغذ (قرطاس) میں( لکھی) ہوتی کافرین کے بارے 6:7
وَ قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ مَلَكٌ١ؕ اوروہ (کافرین)کہتے ہیں: اُس (آپؐ) پر ایک فرشتہ نازل کیوں نہیں کیا گیا؟ کافرین کے بارے 6:8
وَ لَوْ اَنْزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِیَ الْاَمْرُ ثُمَّ لَا یُنْظَرُوْنَ اوراگر ہم ایک فرشتے کو نازل کر دیتے تو واقعی حکم پورا کر دیا جاتا؛ پھر اُن کو مہلت ہی نہ دی جاتی کافرین کے بارے 6:8
وَ لَوْ جَعَلْنٰهُ مَلَكًا لَّجَعَلْنٰهُ رَجُلًا اوراگر ہم اُس(رسول) کو ایک فرشتہ بنا دیتے تو واقعی ہم اُس کو بھی ایک( انسان) مردہی بناتے کافرین کے بارے 6:9
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلَى النَّارِ اور کاش تم دیکھ سکوکہ جب وہ(قرآن کے منکر)آگ(کے کنارے) پر کھڑے کر دیے جائیں گے قرآن سے فرار کرنے والے 6:27
وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ اور اگر اُن کو واپس (دنیا میں)لوٹابھی دیا جائے تو وہ واقعی دوبارہ (وہی) کریں گے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ؕ اورکاش تم دیکھ سکو کہ جب وہ (مشرکین)اپنے رب کے سامنے کھڑے کئے جائیں گے! قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:30
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدٰى اوراگر اللہ چاہتا، تو وہ واقعی ان (مشرکین) کو ہدایت پر جمع کر لیتا آپﷺ کے بارے 6:35
وَ قَالُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ وروہ (کافرین، مشرکین )کہتے ہیں:کیوں نہیں نازل ہوئی اُس پر ایک نشانی اُس کے رب کی طرف سے؟ ( اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے 6:37
فَلَوْ لَاۤ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَا تَضَرَّعُوْا پھر کیوں نہیں جب اُن کے پاس ہمارا غصہ آتا تو وہ عاجزی کرتے ! مشرکین 6:43
قُلْ لَّوْ اَنَّ عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ آپؐ) کہیں: اگر میرے پاس( وہ چیز) ہوتی جس کے بارے تم (لوگ) جلدی (بے صبری) کرتے ہو نبی اکرمﷺ کے بارے 6:58
وَ لَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور اگر وہ ( تمام انبیاء) بھی شرک کرتے تو واقعی اُن سے چھین لیے جاتے جو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے ابراہیم ؑ کے بارے 6:88
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ غَمَرٰتِ الْمَوْتِ اوراگرتم دیکھ سکتے کہ جب ظالمین(نافرمانبردار) موت کے درد میں ہوتے ہیں ظالم کے اوصاف 6:93
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشْرَكُوْا١ؕ اوراگر اللہ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے آپﷺ کو واضح حکم 6:105
وَ لَوْ اَنَّنَا نَزَّلْنَاۤاِلَیْهِمُ الْمَلٰٓئِكَةَ اور اگر ہم اُن (مشرکین) کی طرف فرشتے نازل کردیں مشرکین کے بارے 6:111
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوْهُ اور اگر آپؐ کا رب چاہتا ،تو وہ اُس (بات )کو نہ کرتے؛ انسانوں اور جنوں کے شیطان 6:112
١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا فَعَلُوْهُ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ (مشرک) اس (عمل)کو نہ کرتے مشرکین 6:137
لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشْرَكْنَا : اگر اللہ چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے مشرکین 6:148
فَلَوْ شَآءَ لَهَدٰكُمْ اَجْمَعِیْنَ ، پھر اگر وہ چاہتا تووہ واقعی تم سب کو ہدایت دے دیتا مشرکین 6:149
وَ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ۚ و چاہے قریبی رشتہ دار(کے خلاف) ہی ہو حرام کردہ چیز 6:152
اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ اَنَّاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْكِتٰبُ یا تم (مسلمان) کہتے: بے شک اگر ہم پر بھی کتاب نازل ہوتی مسلمانوں کے بارے 6:157
١۫ وَ مَا كُنَّا لِنَهْتَدِیَ لَوْ لَاۤ اَنْ هَدٰىنَا اللّٰهُ١ۚ اور ہمَ ہدایت والے نہ ہوتے اگر اللہ نے ہمیں ہدایت نہ دی ہوتی جنت میں ہمیشہ رہنے والے 7:43
قَالَ اَوَ لَوْ كُنَّا كٰرِهِیْنَ۫ اس (شعیب) نے کہا: چاہے ہم( اس سے جتنی )نفرت بھی کریں؟ شعیب کے بارے میں 7:88
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْقُرٰۤى اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا اور اگر بستیوں والے ایمان لاتے اور تقوی کرتے، علمی آیت ایک اصول 7:96
اَنْ لَّوْ نَشَآءُ اَصَبْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ١ۚ ،کہ اگر ہم چاہیں تو ہم ان کو (بھی) ان کے گناہوں (کی وجہ)سے سزا دے دیں سبق 7:100
قَالَ رَبِّ لَوْ شِئْتَ اَهْلَكْتَهُمْ مِّنْ قَبْلُ وَ اِیَّایَ١ؕ تو اُس ( موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! اگرتُو چاہتاتو تُو اُن کو اور مجھے بھی اس سے پہلے ہی ہلاک کر دیتا قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَ لَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنٰهُ بِهَا اوراگر ہم چاہتے توواقعی ہم اُس (انسان) کو اُن (آیات) سے بلند کر دیتے، آیات الہی سے بھاگنے والا 7:176
وَ لَوْ كُنْتُ اَعْلَمُ الْغَیْبَ اور اگر میں غیب کا جاننے والا ہوتا نبی اکرمﷺ کے بارے 2:188
قَالُوْا لَوْ لَا اجْتَبَیْتَهَا١ؕ ( تو) وہ کہتے ہیں: کہ آپؐ نے اُس ( آیت) کو کیوں نہیں (خود)چن(بنا) لیاہے ؟ مشرکین کے بارے میں 2:203
وَ لَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَۚ ، اورچاہے مجرمین مخالف ہی ہوں؛ جنگ کے لیے 8:8
وَ لَنْ تُغْنِیَ عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَیْئًا وَّ لَوْ كَثُرَتْ١ۙ اور تمہارا گروہ تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے سکے گا اور چاہے کتنا ہی زیادہ ہو جنگ بدر 8:19
وَ لَوْ عَلِمَ اللّٰهُ فِیْهِمْ خَیْرًا لَّاَسْمَعَهُمْ١ؕ اوراگر اللہ اُن میں کوئی بہتری جانتاتو وہ (اللہ) واقعی اُن کو سُنوا بھی دیتا ، (بے عقل لوگوں ) 8:23
وَ لَوْ اَسْمَعَهُمْ لَتَوَلَّوْا وَّ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ اور اگر وہ (اللہ) اُن کو (ہدایت) سُنوا بھی دیتا تو وہ واقعی پھر جاتے اور وہ مخالفت کرتے (بے عقل لوگوں ) 8:23
لَوْ نَشَآءُ لَقُلْنَا مِثْلَ هٰذَاۤ١ۙ اگر ہم چاہیں تو واقعی ہم بھی اسطرح کی کہہ سکتے ہیں (کافرین) 8:31
وَ لَوْ تَوَاعَدْتُّمْ لَاخْتَلَفْتُمْ فِی الْمِیْعٰدِ١ۙ اور اگر تم (آپس میں) عہد کرتے تو واقعی تم عہد میں اختلاف کرتے جنگ بدر 8:42
وَ لَوْ اَرٰكَهُمْ كَثِیْرًا ، اور اگر اُس (اللہ) نے آپؐ کو اُن (کفار) کو( تعداد میں) زیادہ دکھایا ہوتا، جنگ بدر 8:43
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ یَتَوَفَّى الَّذِیْنَ كَفَرُوا١ۙ اور اگر تم دیکھ سکتے جب وہ لوگ جو کفر کرتے تھے (جنگ میں)مرے ، جنگ بدر 8:50
لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اگر آپﷺ خرچ کرتے سب کا سب جو زمین میں ہے شان باری تعالی 8:63
لَوْ لَا كِتٰبٌ مِّنَ اللّٰهِ سَبَقَ اگر اللہ سے حکم پہلے کانہ ہواہوتا، جنگی قیدیوں 8:67
وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ اور اگرچہ کافرین مخالفت کرتے ہی رہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:32
١ۙ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ اور اگرچہ مشرکین مخالفت ہی کرتے رہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:33
لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِیْبًا وَّ سَفَرًا قَاصِدًا اگر قریب کی مہم جوئی (منزل) ہوتی اور سفر بھی آسان ہوتا تاریخی آیت 9:42
وَ سَیَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ اور وہ اللہ کی قسمیں کھا تے ہیں: اگر ہماری اسطاعت ہوتی تو ہم واقعی تمہارے ساتھ نکلتے تاریخی آیت 9:42
وَ لَوْ اَرَادُوا الْخُرُوْجَ لَاَعَدُّوْا لَهٗ عُدَّةً ور اگر( واقعی) وہ (منافقین جہاد پر) نکلنے کا ارادہ کرتے تو وہ اس کے لیے کچھ سازوسامان ضرور تیار کر لیتے تاریخی آیت 9:46
لَوْ خَرَجُوْا فِیْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا گر وہ (منافقین) تم (مسلمانوں) میں نکل بھی پڑتے تو تمہیں کچھ زیادہ نہ دیتے ماسواائے نقصان کے تاریخی آیت 9:47
لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا اگر وہ(منافقین) ایک پناہ یا ایک غار یا ایک داخلہ پا لیں، جہاد سے جی چرانے والے 9:56
وَ لَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ١ۙ اور اگر وہ خوش رہتے جو اللہ اور اُس کے رسولؐ نے اُن کو دیا ا جہاد سے جی چرانے والے 9:59
١ؕ لَوْ كَانُوْا یَفْقَهُوْنَ اگر وہ (اس کو) سمجھ سکیں منافقین 9:81
وَ لَوْ كَانُوْۤا اُولِیْ قُرْبٰى اور چاہے وہ (مشرکین اُن کے) نزدیکی رشتہ دار ہی ہوں مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:113
وَ لَوْ یُعَجِّلُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ الشَّرَّ اوراگر اللہ لوگوں کے لیے برائی (دینے )کی جلدی کرتا ایک اصول 10:11
قُلْ لَّوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا تَلَوْتُهٗ عَلَیْكُمْ کہیں: اگر اللہ چاہتا تو میں اس (قرآن) کو تم پر نہ پڑھتا قرآن 10:16
وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ ؛ اور اگر ایک لفظ نہ ہوتا جو آپؐ کے رب سے پہلے ہی ادا ہو چکا ہے علمی آیت 10:19
وَ یَقُوْلُوْنَ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ۚ اور وہ کہتے ہیں: کیوں نہیں نازل ہوئی ایک نشانی اس پر اسکے رب (کی طرف)سے؟ (قرآن کے منکر اور مشرک ) 10:20
اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَلَوۡ كَانُوۡا لَا يَعۡقِلُوۡنَ ں کیا پھرآپؐ بہروں کو سنا سکتے ہیں اور اگرچہ وہ سمجھتے بھی نہ ہوں؟ آپﷺ کے بارے 10:42
وَ لَوۡ كَانُوۡا لَا يُبۡصِرُوۡنَ ں اور اگرچہ وہ دیکھتے بھی نہ ہوں؟ آپﷺ کے بارے 10:43
وَلَوۡ اَنَّ لِكُلِّ نَفۡسٍ ظَلَمَتۡ اور اگر ہر ظالم (نافرمانبردار) نفس(انسان) کے لیے ہو ظالم نفس 10:54
وَ یُحِقُّ اللّٰهُ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَ۠ اور اللہ سچائی کو اپنے الفاظ سے سچا( ثابت) کر دے گا، اور اگرچہ مجرم مخالف ہی ہوں موسی ہارون 10:82
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ اوراگرچہ اُن کے پاس تمام نشانیا ں بھی آ جائیں،حتی کہ وہ ایک درد ناک عذاب کو دیکھ لیں جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے 10:97
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَاٰمَنَ مَنْ فِی الْاَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِیْعًا١ؕ اوراگر آپؐ کا رب چاہتا تو واقعی جو زمین میں ہیں اُن کے سب کے سب(لوگ) اکھٹے ہی ایمان لے آتے اللہ کی منشا 10:99
اَنْ یَّقُوْلُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ كَنْزٌ وکہ وہ (کافرین) کہتے ہیں: کیوں نہیں اِس پر ایک خزانہ نازل ہوا کافرین کی باتیں اور اپﷺ 11:12
قَالَ لَوْ اَنَّ لِیْ بِكُمْ قُوَّةً س ( لوطؑ) نے کہا: کاش! اگر میرے پاس تمہارے مقابلے کی قوت ہوتی لوطؑ کے بارے 11:80
وَ لَوْ لَا رَهْطُكَ لَرَجَمْنٰكَ اور اگر تمہاری (ہم سے ) رشتہ داری نہ ہوتی تو واقعی ہم تمہیں پتھروں سے مار دیتے شعیبؑ کے بارے میں 11:91
وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ١ؕ اور اگر ایک لفظ (کا معاملہ) نہ ہوتا جو پہلے سے ہی آپؐ کے رب سے ادا ہو چکا ہے، تو اُن کے درمیان واقعی فیصلہ ہو چکا ہوتا، کتاب موسیؑ کے بارے 11:110
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّةً وَّاحِدَةً اوراگر آپؐ کا رب چاہتاتو وہ واقعی( سب) لوگوں کو ایک ہی اُمت بنا دیتا اللہ کی منشاء 11:118
وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ اور آپ توہمارا یقین نہیں کریں گے اور اگر ہم سچ ہی کہتے ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:17
لَوْ لَاۤ اَنْ رَّاٰ بُرْهَانَ رَبِّهٖ١ؕ کہ اگر وہ اپنے رب کی دلیل نہ دیکھ لیتا یوسف ؑ کی کہانی 12:24
لَوْ لَاۤ اَنْ تُفَنِّدُوْنِ اگر تم مجھے بہکا ہو ا نہ کہو یوسفؑ کی کہانی 12:94
وَ مَاۤ اَكْثَرُ النَّاسِ وَ لَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِیْنَ اور اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے، اور اگرچہ آپؐ( جتنی بھی) خواہش (کوشش) کر لیں یوسفؑ کی کہانی 12:101
ا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ کہ اِس (نبیؐ) پر اِس کے رب سے کوئی نشانی نازل کیوں نہیں ہوئی ! کفر کرنے والے 13:7
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا ، اگربے شک اُن کے لیے ہوجو سب کا سب زمین میں ہے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ کہ اُس پر اُس کے رب سے ایک نشانی نازل کیوں نہیں ہوئی ! کافرین کا کہنا 13:27
وَ لَوْ اَنَّ قُرْاٰنًا سُیِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ ور اگر بے شک ایک قرآن ہوتا کہ اُس سے پہاڑ چل سکتے قرآن کے بارے 13:31
اَنْ لَّوْ یَشَآءُ اللّٰهُ لَهَدَى النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ کہ اگر ﷲ چاہتا تو واقعی سب انسانوں کو ہدایت دے دیتا ؟ ایمان والوں کو بتانا 13:31
قَالُوْا لَوْ هَدٰنَا اللّٰهُ لَهَدَیْنٰكُمْ١ؕ وہ کہیں گے: اگر اللہ ہمیں ہدایت دیتا، تو واقعی ہم تمہیں بھی ہدایت کرتے. حساب و کتاب والے دن تکبر والے لوگوں کا جواب 14:21
رُبَمَا یَوَدُّالَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَ ہو سکتا ہے جو لوگ کفر کرتے ہیں چاہیں (کہ) اگر وہ(بھی) مسلمان (فرمانبردار)ہوتے کافرین کے بارے میں 15:2
لَوْ مَا تَاْتِیْنَا بِالْمَلٰٓئِكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ (اور) اگر تُو صادقین (سچ بولنے والوں) میں سے ہے، تو ہمارے پاس فرشتوں سے کیوں نہیں آیا ہے؟ کافرین کے بارے میں 15:7
وَ لَوْ فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ اور اگر ہم اُن (کافرین)پر آسمان سے ایک دروازہ (نشانی کے طور پر) کھول بھی دیں کافرین کے بارے 15:14
وَ لَوْ شَآءَ لَهَدٰكُمْ اَجْمَعِیْنَ اور اگروہ (چاہتا)تو واقعی وہ تم سب کو ہدایت دے دیتا ایک اصول 16:9
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا لَوْ شَآءَ اللّٰهُ اور جو لوگ شرک کرتے ہیں کہتے ہیں: اگر اللہ چاہتا، مشرکین کے بارے 16:35
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَۙ اور آخرت کااجر(تو) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں اصول الہی 16:41
وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِمْ اوراگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم(نافرمانی کی وجہ)سے (فوراَ) پکڑے اللہ باری تعالی کا اصول 16:61
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً اوراگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی تمہیں (یعنی سب کو) ایک ہی اُمت بنا دیتا منشا الہی 16:93
قُلْ لَّوْ كَانَ مَعَهٗۤ اٰلِهَةٌ كَمَا یَقُوْلُوْنَ کہیں: اگر اُس (اللہ) کے ساتھ دوسرے بھی معبود ہوتے، جیسا کہ وہ (لوگ) کہتے ہیں وہ عرش (تخت) کے مالک (یعنی اللہ) کی طرف راستہ (مخالفت کا)چاہتے 17:42
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ ثَبَّتْنٰكَ اور اگر(ایسا) نہ ہوتا کہ ہم آپؐ کے ثابت قدم رکھیں، آپﷺ کے متعلق 17:74
وَ لَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِیْرًا اور چاہے اُن میں سے بعض بعض کے لیے مددگار بھی ہوں قرآن کو بنانے میں 17:88
قُلْ لَّوْ كَانَ فِی الْاَرْضِ مَلَائِكَةٌ یَّمْشُوْنَ مُطْمَئِنِّينَ کہیں: اگر زمین میں مطمئن چلتے پھرتے فرشتے ہوتے تو لوگوں کا قران کا انکار 17:95
قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَائِنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ کہیں: اگر تمہیں میرے رب کی رحمت کے خزانوں کااختیار ہوتا انسانی فطرت 17:100
لَوْ لَا یَاْتُوْنَ عَلَیْهِمْ بِسُلْطٰنٍۭ بَیِّنٍؕ : کیوں نہیں لاتے وہ کوئی واضح حکم (سند) ان (کے معبود ہونے) اصحاب الکہف 18:15
لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا اگر تم اُن پر نظر ڈالتے تو واقعی تم اُن سے پھر کر فرار ہوتے، اصحاب الکہف 18:18
لَوْ یُؤَاخِذُهُمْ بِمَا كَسَبُوْا لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابَؕ . اگر وہ اُن کو (اب) پکڑے اُس وجہ سے جو وہ کماتے (کرتے) ہیں، تو وہ واقعی اُن کے لیے جلد عذاب کر دے، لیکن اُن کو مقررہ مدت دیتا ہے 18:58
قَالَ لَوْ شِئْتَ لَتَّخَذْتَ عَلَیْهِ اَجْرًا . اُس (موسی ؑ) نے کہا: اگر تُو چاہتا، تو اس (کام)پر ایک معاوضہ لے لیتا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمٰتِ رَبِّیْ (آپ) کہیں: اگرچہ سمندر میرے رب کے الفاظ(لکھنے) کے لیے روشنائی (سیاہی) بن جائے شان باری تعالی 18:109
وَ لَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهٖ مَدَدًا چاہے ہم اسی طرح کا(سمندر) مدد کے لیے اورلے آئیں شان باری تعالی 18:109
وَ لَوْ اَنَّاۤ اَهْلَكْنٰهُمْ بِعَذَابٍ مِّنْ قَبْلِهٖ اور اگر ہم اُن کو اس (قرآن) سے پہلے ایک عذاب سے تباہ کر دیتے، لوگوں کا اعتراض 20:134
لَوْ اَرَدْنَاۤ اَنْ نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّاتَّخَذْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّاۤ اِنْ كُنَّا فٰعِلِیْنَ اگر ہمارا ارادہ ہوتا کہ ہم ایک مشغلہ بنائیں تو واقعی ہم نے اُس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہوتا۔۔۔ اگر ہم (ایسا) کرنے والے ہوتے شان الہی 21:17
لَوْ كَانَ فِیْهِمَاۤ اٰلِهَةٌ اِلَّا اللّٰهُ لَفَسَدَتَاۚ اگر ان دونوں (آسمانوں اورزمین) میں معبود ہوتے ماسوائے اللہ کے، تو واقعی(اُن میں) فساد ہو جاتا. سوال 21:22
لَوْ یَعْلَمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا اگر جانتے جو(لوگ) کفر کرتے ہیں جب آگ کو دور نہیں کر سکیں گے 21:39
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَاؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ اگر یہ معبود ہوتے تو پھر یہ اس (جہنم) وارد(داخل) نہ ہوتے. اور سب اُس(جہنم)میں ہمیشہ رہیں گے قیامت کے دن 21:99
لَنْ یَّخْلُقُوْا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجْتَمَعُوْا لَهٗ١ؕ وہ ایک مکھی بھی پیدانہیں کر سکتے اگرچہ وہ سب اس (کام) کے لئے اکھٹے بھی ہو جائیں. ا اللہ کے سوا پکارنے والے 22:73
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَنْزَلَ مَلٰٓئِكَةً١ۖۚ اوراگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی فرشتے نازل کر دیتا. نوحؑ کے بارے 23:24
وَ لَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ اَهْوَآءَهُمْ اور اگر سچائی اُن (لوگوں) کی خواہشات کی پیروی کرتی تو اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:71
وَ لَوْ رَحِمْنٰهُمْ وَ كَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِّنْ ضُرٍّ ور اگر ہم اُن پر رحم کریں اور ہم دور کر دیں جو اُن کو تکلیف بھی ہو، پھر بھی آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم 23:75
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ وہ (اللہ) کہے گا: نہیں رہے تم ماسوائے تھوڑا سا ہی اگر بے شک تم، تم جانتے ہوتے تو سوال قیامت کے دن 23:114
وَ لَوْ شَآءَ لَجَعَلَهٗ سَاكِنًا١ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْهِ دَلِیْلًاۙ اور اگر وہ چاہتا تو وہ اس (سائے) کو ساکن کر دیتا۔۔۔پھر ہم نے سورج کو اس (سائے) پر ایک پائلٹ (چلانے والا) بنایا ہے؛ شان باری تعالی 25:45
وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ اوراگر ہم چاہتے، تو واقعی ہم ہر بستی میں ایک خبردار کرنے والا کھڑا(یعنی پیدا)کر دیتے شان باری تعالی 25:51
قَالَ اَوَ لَوْ جِئْتُكَ بِشَیْءٍ مُّبِیْنٍۚ اُس (موسی ؑ) نے کہا: کیا اور اگر میں تمہارے پاس ایک واضح چیز سے بھی (ثبوت کے طور پر) آؤں موسی ؑ کے بارے 26:30
اِنْ حِسَابُهُمْ اِلَّا عَلٰى رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَۚ نہیں ہے اُن کا حساب(کا ذمہ کسی پر) ماسوائے (کہ)میرے رب پر ہی ہے اگر تم جان سکتے ہو تو؛ نوحؑ کی قوم 26:113
وَ لَوْ نَزَّلْنٰهُ عَلٰى بَعْضِ الْاَعْجَمِیْنَۙ اور اگر ہم اس (قرآن) کو غیر عربی لوگوں (عجمی)میں سے کسی پر نازل کرتے قرآن کے متعلق 26:198
لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ؟ کیوں تم اللہ سے معافی نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے؟ صالحؑ اور ثمود 27:46
١ؕ اِنْ كَادَتْ لَتُبْدِیْ بِهٖ لَوْ لَاۤ اَنْ رَّبَطْنَا عَلٰى قَلْبِهَا لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ ، اور قریب تھا کہ وہ واقعی اس(معاملے) کو ظاہر کر دیتی اگر ہم اُس کے دل کو مضبوط نہ کر دیتے، تاکہ وہ (ماں) مومنین میں سے ہی ہو ماں کی ممتا 28:10
لَوْ اَنَّهُمْ كَانُوْا یَهْتَدُوْنَ (اور کہیں گے) اے! کاش کہ اگر وہ ہدایت پا لیتے! قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:64
وَ اِنَّ اَوْهَنَ الْبُیُوْتِ لَبَیْتُ الْعَنْكَبُوْتِ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور بے شک!اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں، تو گھروں میں سے کمزور گھر تو واقعی مکڑی کاہے جو اللہ کے سوا ولی بناتے ہیں 29:41
وَ اِنَّ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ لَهِیَ الْحَیَوَانُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ . اوربے شک! آخرت کا گھر۔۔۔ وہی (اصل) زندگی ہے، اگر وہ(اس حقیقت کو)جانتے ایک حقیقت 29:64
وَ لَوْ اَنَّ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ اَقْلَامٌ اور اگربے شک جوزمین میں درخت ہیں قلم ہوں سبحان اللہ 31:27
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ اوراگر تم دیکھ سکو کہ جب مجرم اپنے سروں کو اپنے رب کے سامنے جھکا دیتے ہیں، یوم قیامت 32:12
وَ لَوْ شِئْنَا لَاٰتَیْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدٰهَا اور اگر ہم (ایسا) چاہتے تو واقعی ہم ہر نفس(جاندار) کو اُس کی ہدایت دے دیتے اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
وَ لَوْ دُخِلَتْ عَلَیْهِمْ مِّنْ اَقْطَارِهَا اور اگر (دشمن) داخل ہو جاتے اُن پر اُس(شہر) کی طرفوں سے جنگ خندق 33:14
وَ اِنْ یَّاْتِ الْاَحْزَابُ یَوَدُّوْا لَوْ اَنَّهُمْ بَادُوْنَ فِی الْاَعْرَابِ ؛ اور اگر فوجیں آ جائیں، تو وہ چاہیں گے کہ کاش وہ ریگستان میں خانہ بدوش ہوتے، منافقین 33:20
وَ لَوْ كَانُوْا فِیْكُمْ مَّا قٰتَلُوْۤا اِلَّا قَلِیْلًا اور اگر وہ تمہارے درمیان بھی ہوتے تو وہ لڑائی نہ کرتے ماسوائے کم کے منافقین 33:20
وَ لَاۤ اَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ اَزْوَاجٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ اِلَّا مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ١ؕ اور نہ ہی (حلا ل ہے)کہ آپﷺ اُن (عورتوں)سے تبدیل کریں بیویوں (میں) سے(کسی کو) چاہے اُن (عورتوں) کا حسن آپﷺ کو اچھا بھی لگے، ماسوائے جو آپﷺ کی ملکیت میں (غلام عورتیں) ہوں آپﷺ کے بارے 33:52
اَنْ لَّوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُهِیْنِؕ ا کہ اگر وہ غیب کو جانتے ہوتے، تو وہ ذلت (یعنی کام کرنے) کے عذاب میں مبتلا نہ رہتے سلیمان ؑ کے بارے 34:14
١ؕ وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ مَوْقُوْفُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۖۚ اوراگر تم دیکھو جب ظالمین (نافرمانبردار) اپنے رب کے ہاں لائے جائیں گے، قرآن پر ایمان 34:31
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ فَزِعُوْا فَلَا فَوْتَ وَ اُخِذُوْا مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ اور اگر تم دیکھو جب وہ خوف زدہ ہو جائیں گے پھر فرار نہ ہو گا، اور وہ بہت ہی نزدیک کے مقام سے پکڑے جائیں گے (کافرین) 34:51
اِنْ تَدْعُوْهُمْ لَا یَسْمَعُوْا دُعَآءَكُمْ١ۚ وَ لَوْ سَمِعُوْا مَا اسْتَجَابُوْا لَكُمْ١ؕ اور اگر تم اُن کو پکارتے ہو تو وہ تمہاری دعاؤں کو نہیں سنتے، اور اگر (فرض محال) وہ سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دے سکتے اللہ کے سوا دوسروں کا پکارنے والا 35:14
وَ اِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ اِلٰى حِمْلِهَا لَا یُحْمَلْ مِنْهُ شَیْءٌ وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ؕ اور اگر کوئی بوجھ سے لدا ہوا اپنے بوجھ کی طرف(کسی کو) پکارے گا، تو اس(بوجھ) میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھائے گا چاہے وہ نزدیکی رشتہ دار ہی ہوا شان الہی 35:18
وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوْا مَا تَرَكَ عَلٰى ظَهْرِهَا مِنْ دَآبَّةٍ اوراگر اللہ لوگوں کو اُس وجہ سے پکڑ لیتا جو وہ کرتے ہیں، تو وہ اس(زمین) کی سطح پر کسی بھی زندہ چیز کو نہ چھوڑتا؛ ایک اصول 35:45
اَنُطْعِمُ مَنْ لَّوْ یَشَآءُ اللّٰهُ اَطْعَمَهٗۤ١ ،:کیا ہم اُن کو کھلائیں، جن کو اگر اللہ چاہے، تو اُن کو وہ (خود) کھلا سکتا ہے؟ خرچ کرنے کے بارے کافرین کا کہنا 36:47
وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ اور اگرہم چاہتے، تو واقعی ہم اُن کی اُنکھوں پر (دنیا میں) اندھا پن ڈال دیتے پھر وہ راستے کو بھاگتے پھروہ کسطرح دیکھ سکتے؟ قیامت کے دن مجرمین کو 36:66
وَ لَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنٰهُمْ عَلٰى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِیًّا وَّ لَا یَرْجِعُوْنَ اور اگر ہم چاہتے، تو ہم واقعی اُن کو اُن کے مقاموں پر ہی نصب کر دیتے،.پھر اُنہیں اختیار نہ ہوتا آگے جانے کا اور نہ ہی وہ واپس ہو سکتے مجرمین کو 36:67
لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ اگر ہمارے پاس پہلوں سے ایک ذکر(نصیحت، کتاب) ہوتی (لوگ) 37:168
لَوْ اَرَادَ اللّٰهُ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصْطَفٰى مِمَّا یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۙ اگر اللہ چاہتا کہ وہ ایک بیٹا بنا لے، تو وہ چن لیتا اُس میں سے جو اُس نے پیدا کیا ہے جس کو وہ چاہتا. سبحان اللہ 39:4
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی اگر وہ جان سکتے ہوتے تو آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑھا ہو گا سبق اموز 39:26
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ کیا وہ (یعنی لوگ)اللہ کے سواشفاعت کرنے والے بناتے (چنتے) ہیں؟ (آپﷺ) کہیں: کیا!چاہے وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ عقل رکھتے ہوں؟ (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) 39:43
وَ لَوْ اَنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اور اگربے شک اُن لوگوں کے لیے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں جو زمین سب کچھ ہے ہو ظالمین کے بارے 39:47
اَوْ تَقُوْلَ لَوْ اَنَّ اللّٰهَ هَدٰنِیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَۙ یا کہے: اگرکہ اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی تو میں بھی متقین (نیک لوگوں)میں سے ہوتا! (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:57
اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ یا کہے جس وقت عذاب دیکھے : اگر کہ میرے لیے دوسرا موقعہ ہو پھر میں نیک کام کرنے والوں میں سے ہو جاؤں (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:58
فَادْعُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ پس اللہ کو ہی پکارو دین (عبادت) کو اُسی کے لیے مخلص کرکے، چاہے نہ ماننے والے(کافرین) مخالف ہوں۔۔۔ حکم 40:14
قَالُوْا لَوْ شَآءَ رَبُّنَا لَاَنْزَلَ مَلٰٓئِكَةً فَاِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ !اُنہوں نے کہا: اگر ہمارا رب چاہتا، تو وہ واقعی فرشتے نازل کر دیتا، پس بے شک! ہم اُس سے کفر(انکار) کرتے ہیں جس کے ساتھ تم (رسول) بھیجے گئے ہو عاد ثمود 41:14
وَ لَوْ جَعَلْنٰهُ قُرْاٰنًا اَعْجَمِیًّا لَّقَالُوْا لَوْ لَا فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ١ؕ اور اگر ہم نے اس کو بنایا ہوتا ایک عجمی (بیرونی زبان کا)قرآن تو وہ(کافرین) واقعی کہہ دیتے:کہ کیوں اس کی آیات تفصیل سے بیان نہیں کی گئیں قرآن کے متعلق 41:44
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی اُن کو ایک ہی اُمت بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے (مشرکین) 42:8
وَ لَوْ بَسَطَ اللّٰهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهٖ لَبَغَوْا فِی الْاَرْضِ وَ لٰكِنْ یُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا یَشَآءُ١ؕ اور اگر اللہ اپنے بندوں کے لیے رزق وسیع کر دیتا تو وہ واقعی زمین میں بغاوت کر دیتے، لیکن وہ نازل کرتا ہے ایک پیمائش سے جتنا چاہتا ہے. رزق کا اصول، شان باری تعالی 42:27
وَ قَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰهُمْ١ؕ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۗ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَؕ اور وہ کہتے ہیں: کہ اگر رحمان چاہتا تو ہم ان (فرشتوں) کی بندگی(عبادت) نہ کرتے، اُن کے پاس اس کاکچھ علم نہیں. نہیں وہ ماسوائے کہ وہ اندازے لگاتے ہیں (مشرکین) 43:20
قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ اورکہا: کیا! اگرچہ میں تمہارے پاس اُس سے بہترہدایت لیکر آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا تھا رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ 43:24
وَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَّلٰٓئِكَةً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ اور اگرہم چاہتے تو ہم واقعی تم میں سے فرشتے زمین میں بنا دیتے جو کہ نائب (جانشین) ہوتے ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:60
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ كَانَ خَیْرًا مَّا سَبَقُوْنَاۤ اِلَیْهِ١ؕ اور کہتے ہیں جولوگ کفر کرتے ہیں اُن لوگوں کے لیے جو (اس قرآن پر) ایمان لے آتے ہیں: اگر یہ(قرآن) بہتر ہوتا تو وہ (ایمان والے) اس (قرآن) کی طرف ہم سے سبقت تو نہ لیتے قرآن کے بارے 46:11
ذَٰلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَٰكِنْ لِّيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ اسطرح ہی (حکم) ہے. اور اگر اللہ چاہتا تو وہ اُن(کافرین) سے انتقام لے لیتا لیکن (اسطرح ہی اس نے حکم دیا ہے) تاکہ وہ تم میں سے بعض کو بعض سے آزمائے. کافرین سے جنگ 47:4
وَ لَوْ نَشَآءُ لَاَرَیْنٰكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِیْمٰهُمْ١ؕ اور اگر ہم چاہیں، تو ہم آپﷺ کو وہ لوگ دکھا دیں پھر آپﷺ واقعی اُن کو اُن کے نشانات سے پہچان لیں. جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:30
وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا اور اگر تم سے لڑائی کرتے ہیں وہ جو کفر کرتے ہیں تو واقعی وہ پیٹھ موڑ لیں گے پھر وہ(کافرین)نہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) اور نہ کوئی مددگار پائیں گے ایک اصول 48:22
لَوْ تَزَیَّلُوْا لَعَذَّبْنَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا ۔ اگر وہ (مومنین اور کافرین) الگ الگ ہوتے تو ہم واقعی عذاب دیتے اُن کو جواُن میں سے کفر کرتے تھے ایک درد ناک عذاب تاریخی آیت 48:25
وَ لَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُجَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ اگر وہ صبر کریں حتی کہ آپﷺ(خود) اُن کی طرف (حجرے سے)نکل کر آجاتے،تو اُن کے لیے واقعی بہتر ہوتا ہدایات 49:5
١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ .اگر وہ معاملات میں سے تمہاری بہت سی چیزوں کو مان لے، تو تم واقعی مشکل میں پڑ جاؤ؛ ایمان والوں کو ہدایت 49:7
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ اگر ہم چاہیں تو ہم اُس کو گھاس پھوس ہی کر دیں، پھر تم تعجب کرتے رہ جاؤ گے ایک سوال کیا گیا 56:65
لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُوْنَ اگر ہم چاہیں و تو ہم اس کو کڑوا بنا دیں، پھر کیوں تم شکر نہیں کرتے ہو؟ ایک سوال کیا گیا 56:70
وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ اور بے شک وہ واقعی اگر تم جانتے ہو تو، ایک عظیم قسم ہے۔۔ قرآن کی سچائی 56:76
وَ لَوْ كَانُوْۤا اٰبَآءَهُمْ اَوْ اَبْنَآءَهُمْ اَوْ اِخْوَانَهُمْ اَوْ عَشِیْرَتَهُمْ١ؕ اورچاہے وہ اُن کے باپ ہوں یا اُن کے بیٹے ہوں، یا اُن کے بھائی ہوں یا اُن کے قبیلے کے ہوں. ایک اصول 58:22
وَ یُؤْثِرُوْنَ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ وَ لَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ١۫ؕ اور وہ اپنے اوپر (ان مہاجرین کو) ترجیح دیتے ہیں اور چاہے غریبی ان کوآ جائے. مہاجر اور انصار 59:9
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے قرآن کی فضیلت 59:21
وَّ یَبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ وَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَؕ اور اپنے ہاتھوں اور زبانوں کو تمہاری طرف برائی سے بڑھائیں گے اور وہ چاہتے ہیں کہ تم بھی کافر ہو جاؤ دوستی کے احکامات 60:2
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ وہ اپنے منہ(کی باتوں) سے اللہ کے نور کو بجھاناچاہتے ہیں. اور اللہ تو اپنا نور مکمل کرے گا اور اگرچہ نہ ماننے والے(کافرین) کتنے ہی مخالف ہوں (ظالم) 61:8
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ وہی ہے جس نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت (قرآن) اور سچے مذہب (دین) سے بھیجا ہے،تاکہ وہ (اللہ) اس(دین)کو اس کے تمام مذاہب کے اوپر فوقیت دے دے، اورچاہے مشرکین کتنے ہی مخالف ہوں ایک حقیقت 61:9
وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ اور وہ (جہنمی) کہیں گے: کہ اگر ہم سنتے یا ہم عقل (سمجھنے) والے ہوتے، تو ہم آگ کے ساتھیوں (جہنمیوں) میں تو نہ ہوتے اللہ سے کفر کرنے والے 67:10
وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ وہ چاہتے ہیں کہ آپﷺ (اللہ کے احکامات سے) ڈھیلے (نرم) پڑ جائیں پھر وہ بھی ڈھیلے (لاپروہ) ہو جائیں حکم 68:9
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ اسطرح ہی (دنیا میں) عذاب (ہوتا)ہے. اور آخرت کا عذاب تو(اس سے) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (لوگ اس حقیقت کو) جان سکتے ہوں باغات والوں کی مثال 68:33
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ اور اگر اُس نے ہم پر کچھ جھوٹی باتیں گھڑی ہوتیں قرآن کے بارے 69:44
یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ اگرچہ وہ (دوست)اُن کو دکھا بھی دئیے جائیں گے. مجرم انسان چاہے گا کہ کاش اپنے بچوں سے اس دن کے عذاب کا فدیہ دے سکے قیامت کے دن 70:11
١ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ١ۘ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ بے شک! اللہ کی مدت جب آ جاتی ہے تو دیر نہیں ہوتی اگر تم جانتے ہو نوح ؑ 71:4
وَّ اَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًاۙ اگر وہ (مشرک) صیح طریقہ پر قائم رہتے ہیں، تو واقعی ہم اُن کو پینے کے لئے کثرت سے پانی عطا کریں گے جنات اور قرآن 72:16
وَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ اوراگرچہ وہ اپنے بہانے بھی بنائے انسان کی فطرت 75:15
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ نہیں! اگر تم جانتے ہوتے یقین والے علم سے کثرت حاصل کرنے والے 102:5