Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-7 ایت نمبر
| وَّ نَرٰهُ قَرِیْبًاؕ |
| آسان اُردو | اور ہم تو اس کو بہت قریب دیکھتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں |
| احمد رضا خان | اور ہم اسے نزدیک دیکھ رہے ہیں |
| احمد علی | اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں |
| فتح جالندھری | اور ہماری نظر میں نزدیک |
| طاہر القادری | اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور ہم اسے قریب ہی دیکھ رہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں |
| حسین نجفی | مگر ہم اسے بالکل قریب دیکھ رہے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And We behold it nigh. |
| M.M.Pickthall: | While we behold it nigh: |
| Saheeh International: | But We see it [as] near. |
| Shakir: | And We see it nigh. |
| Yusuf Ali: | But We see it (quite) near. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں