اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-6 ایت نمبر

اِنَّهُمْ یَرَوْنَهٗ بَعِیْدًاۙ
آسان اُردو بے شک! وہ (کافرین) تو اس (عذاب) کو ایک بہت دور (کی چیز)دیکھتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ لوگ اسے دور سمجھ رہے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیں
احمد رضا خان وہ اسے دور سمجھ رہے ہیں
احمد علی بے شک وہ اسے دور دیکھتے ہیں
فتح جالندھری وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے
طاہر القادری وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے
علامہ جوادی بے شک وہ (تو) اس (دن) کو دور سمجھ رہے ہیں،
ایم جوناگڑھی بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں
حسین نجفی یہ لوگ تو اس (روز) کو بہت دور سمجھتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily they behold it afar off.
M.M.Pickthall: Lo! they behold it afar off
Saheeh International: Indeed, they see it [as] distant,
Shakir: Surely they think it to be far off,
Yusuf Ali: They see the (Day) indeed as a far-off (event):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں