اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-5 ایت نمبر

فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِیْلًا
آسان اُردو پس آپﷺ صبر کریں، ایک صبر جمیل
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا تم خوبصورتی کے ساتھ صبر سے کام لو۔
ابو الاعلی مودودی پس اے نبیؐ، صبر کرو، شائستہ صبر
احمد رضا خان تو تم اچھی طرح صبر کرو،
احمد علی آپ اچھی طرح سے صبر کیے رہیں
فتح جالندھری (تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
طاہر القادری سو (اے حبیب!) آپ (کافروں کی باتوں پر) ہر شکوہ سے پاک صبر فرمائیں،
علامہ جوادی لہذا آپ بہترین صبر سے کام لیں
ایم جوناگڑھی پس تو اچھی طرح صبر کر
حسین نجفی (اے نبی(ص)) پس آپ(ص) بہترین صبر کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore be thou patient with a becoming patience.
M.M.Pickthall: But be patient (O Muhammad) with a patience fair to see.
Saheeh International: So be patient with gracious patience.
Shakir: Therefore endure with a goodly patience.
Yusuf Ali: Therefore do thou hold Patience,- a Patience of beautiful (contentment).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں
صبر کی تلقین کیوں کہ اللہ کے نزدیک دن کا دورانیہ مختلف بتایا گیا ہے