اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-8 ایت نمبر

یَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِۙ
آسان اُردو جس دن آسمان ہو جائے گا جیسے پگھلاہوا تانبہ
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (وہ عذاب) اس دن ہوگا جب آسمان تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوجائے گا۔
ابو الاعلی مودودی (وہ عذاب اُس روز ہوگا) جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا
احمد رضا خان جس دن آسمان ہوگا جیسی گلی چاندی،
احمد علی جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی مانند ہوگا
فتح جالندھری جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
طاہر القادری جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا،
علامہ جوادی جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا
ایم جوناگڑھی جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا
حسین نجفی جس دن آسمان پگھلی ہوئی دھات کی طرح ہو جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: It shall befall on a Day whereon the heaven shall become like Unto dregs of oil.
M.M.Pickthall: The day when the sky will become as molten copper,
Saheeh International: On the Day the sky will be like murky oil,
Shakir: On the day when the heaven shall be as molten copper
Yusuf Ali: The Day that the sky will be like molten brass,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
مستقبل کی بات ہے
ایت نمبر ایک سے تعلق جڑتا ہے 1