Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِۙ |
| آسان اُردو | اور پہاڑ ہو جائیں گے جیسے روئی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پہاڑ رنگین روئی کی طرح ہوجائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہو جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور پہاڑ ایسے ہلکے ہوجائیں گے جیسے اون |
| احمد علی | اور پہاڑ دھنی ہوئی رنگداراؤن کی طرح ہوں گے |
| فتح جالندھری | اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون |
| طاہر القادری | اور پہاڑ (دُھنکی ہوئی) رنگین اُون کی طرح ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور پہاڑ دھنکے ہوئے اون جیسے |
| ایم جوناگڑھی | اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے |
| حسین نجفی | اور پہاڑ دھنکی ہوئی رُوئی کی مانند ہو جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And then the mountains shall become like Unto wool dyed. |
| M.M.Pickthall: | And the hills become as flakes of wool, |
| Saheeh International: | And the mountains will be like wool, |
| Shakir: | And the mountains shall be as tufts of wool |
| Yusuf Ali: | And the mountains will be like wool, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں