Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ لَا یَسْئَلُ حَمِیْمٌ حَمِیْمًاۚۖ |
| آسان اُردو | اور کوئی دوست کسی دوست کا نہیں پُوچھے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کوئی جگری دوست کسی جگری دوست کو پوچھے گا بھی نہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا |
| احمد رضا خان | اور کوئی دوست کسی دوست کی بات نہ پوچھے گا |
| احمد علی | اور کوئی دوست کسی دوست کو نہیں پوچھے گا |
| فتح جالندھری | اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا |
| طاہر القادری | اور کوئی دوست کسی دوست کا پرساں نہ ہوگا، |
| علامہ جوادی | اور کوئی ہمدرد کسی ہمدرد کا پرسانِ حال نہ ہوگا |
| ایم جوناگڑھی | اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا |
| حسین نجفی | اور کوئی دوست کسی دو ست کو نہ پو چھے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And not a friend shall ask a friend, |
| M.M.Pickthall: | And no familiar friend will ask a question of his friend |
| Saheeh International: | And no friend will ask [anything of] a friend, |
| Shakir: | And friend shall not ask of friend |
| Yusuf Ali: | And no friend will ask after a friend, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں