اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ
آسان اُردو ایک سوال کرنے والے نے ہونے والے عذاب کے متعلق سوال کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایک مانگنے والے نے وہ عذاب مانگا ہے
ابو الاعلی مودودی مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب) جو ضرور واقع ہونے والا ہے
احمد رضا خان ایک مانگنے والا وہ عذاب مانگتا ہے،
احمد علی ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واقع ہونے والا ہے
فتح جالندھری ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
طاہر القادری ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے،
علامہ جوادی ایک مانگنے والے نے واقع ہونے والے عذاب کا سوال کیا
ایم جوناگڑھی ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے
حسین نجفی ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: There hath asked an asker for the torment about to befall.
M.M.Pickthall: A questioner questioned concerning the doom about to fall
Saheeh International: A supplicant asked for a punishment bound to happen
Shakir: One demanding, demanded the chastisement which must befall
Yusuf Ali: A questioner asked about a Penalty to befall-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
علمی ایت
عذاب واقع ہ گا جب ایت نمبر 8 والے واقعات ہونے شروع ہو جائیں گے