اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-52 ایت نمبر

فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠
آسان اُردو پھر آپﷺ اپنے عظیم رب کے نام کی بڑھائی (تسبیح) کریں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو۔
ابو الاعلی مودودی پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
احمد رضا خان تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کی پاکی بولو
احمد علی پس اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے
فتح جالندھری سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
طاہر القادری سو (اے حبیبِ مکرّم!) آپ اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کرتے رہیں،
علامہ جوادی لہذا آپ اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کریں
ایم جوناگڑھی پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر
حسین نجفی پس آپ(ص) اپنے عظمت والے پروردگار کے نام کی تسبیح کریں۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore hallow thou the name of thy Lord, the Mighty.
M.M.Pickthall: So glorify the name of thy Tremendous Lord.
Saheeh International: So exalt the name of your Lord, the Most Great.
Shakir: Therefore-glorify the name of your Lord, the Great.
Yusuf Ali: So glorify the name of thy Lord Most High.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
عنوان کا اختتام