اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-51 ایت نمبر

وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ
آسان اُردو اور بے شک وہ! ایک قطعی یقین والی سچائی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہی وہ یقینی بات ہے جو سراسر حق ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور یہ بالکل یقینی حق ہے
احمد رضا خان اور بیشک وہ یقین حق ہے
احمد علی اور بے شک وہ یقین کرنے کے قابل ہے
فتح جالندھری اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے
طاہر القادری اور بے شک یہ حق الیقین ہے،
علامہ جوادی اور یہ بالکل یقینی چیز ہے
ایم جوناگڑھی اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے
حسین نجفی اور بےشک وہ یقینی حق ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily it is the truth of assured certainty.
M.M.Pickthall: And lo! it is absolute truth.
Saheeh International: And indeed, it is the truth of certainty.
Shakir: And most surely it is the true certainty
Yusuf Ali: But verily it is Truth of assured certainty.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں