Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-50 ایت نمبر
| وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ |
| آسان اُردو | اور بے شک! وہ (قرآن) واقعی نہ ماننے والوں (کافرین) پر ایک حسرت (غم) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ (قرآن) ایسے کافروں کے لیے حسرت کا سبب ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجب حسرت ہے |
| احمد رضا خان | اور بیشک وہ کافروں پر حسرت ہے |
| احمد علی | اور بے شک وہ کفار پر باعث حسرت ہے |
| فتح جالندھری | نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے |
| طاہر القادری | اور واقعی یہ کافروں کے لئے (موجبِ) حسرت ہے، |
| علامہ جوادی | اور یہ کافرین کے لئے باعث هحسرت ہے |
| ایم جوناگڑھی | بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے |
| حسین نجفی | اور یہ کافروں کیلئے با عثِ حسرت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily it shall be an occasion of anguish Unto the infidels. |
| M.M.Pickthall: | And lo! it is indeed an anguish for the disbelievers. |
| Saheeh International: | And indeed, it will be [a cause of] regret upon the disbelievers. |
| Shakir: | And most surely it is a great grief to the unbelievers. |
| Yusuf Ali: | But truly (Revelation) is a cause of sorrow for the Unbelievers. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں