Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-49 ایت نمبر
| وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ |
| آسان اُردو | اور بےشک ہم، واقعی ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے (اس قرآن کو) جھٹلائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہمیں خوب معلوم ہے کہ تم میں کچھ لوگ جھٹلانے والے بھی ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں |
| احمد رضا خان | اور ضرور ہم جانتے ہیں کہ تم کچھ جھٹلانے والے ہیں، |
| احمد علی | اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ بعض تم میں سے جھٹلانے والے ہیں |
| فتح جالندھری | اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں |
| طاہر القادری | اور یقیناً ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض لوگ (اس کھلی سچائی کو) جھٹلانے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے جھٹلانے والے بھی ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں |
| حسین نجفی | اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ (اس کے) جھٹلانے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And verily We! We know that some among you are beliers thereof. |
| M.M.Pickthall: | And lo! We know that some among you will deny (it). |
| Saheeh International: | And indeed, We know that among you are deniers. |
| Shakir: | And most surely We know that some of you are rejecters. |
| Yusuf Ali: | And We certainly know that there are amongst you those that reject (it). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں