Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-48 ایت نمبر
| وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ |
| آسان اُردو | اور بے شک وہ، واقعی (قرآن متقین) نیک لوگوں کے لئے نصیحت ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یقین جانو کہ یہ پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | درحقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے |
| احمد رضا خان | اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے، |
| احمد علی | اور بے شک وہ تو پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے |
| طاہر القادری | اور پس بلاشبہ یہ (قرآن) پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے، |
| علامہ جوادی | اور یہ قرآن صاحبانِ تقویٰ کے لئے نصیحت ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے |
| حسین نجفی | بےشک یہ(قرآن) پرہیزگاروں کیلئے ایک نصیحت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily it is an Admonition Unto the God-fearing. |
| M.M.Pickthall: | And lo! it is a warrant unto those who ward off (evil). |
| Saheeh International: | And indeed, the Qur'an is a reminder for the righteous. |
| Shakir: | And most surely it is a reminder for those who guard (against evil). |
| Yusuf Ali: | But verily this is a Message for the Allah-fearing. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں