Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-47 ایت نمبر
| فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر تم میں کوئی ایک بھی ہمیں اُس سے روکنے والا نہ ہوتا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر تم میں سے کوئی نہ ہوتا جو ان کے بچاؤ کے لیے آڑے آسکتا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا |
| احمد رضا خان | پھر تم میں کوئی ان کا بچانے والا نہ ہوتا، |
| احمد علی | پھر تم میں سے کوئی بھی اس سے روکنے والا نہ ہوتا |
| فتح جالندھری | پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا |
| طاہر القادری | پھر تم میں سے کوئی بھی (ہمیں) اِس سے روکنے والا نہ ہوتا، |
| علامہ جوادی | پھر تم میں سے کوئی مجھے روکنے والا نہ ہوتا |
| ایم جوناگڑھی | پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا |
| حسین نجفی | پھر تم میں سے کوئی بھی ہمیں اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔ |
| M.Daryabadi: | And not one of you would have withheld us from punishing him. |
| M.M.Pickthall: | And not one of you could have held Us off from him. |
| Saheeh International: | And there is no one of you who could prevent [Us] from him. |
| Shakir: | And not one of you could have withheld Us from him. |
| Yusuf Ali: | Nor could any of you withhold him (from Our wrath). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں