اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-46 ایت نمبر

ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ
آسان اُردو پھر ہم واقعی اُس سے شہ رگ ہی کاٹ ڈالتے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم ان کی شہ رگ کاٹ دیتے۔
ابو الاعلی مودودی اور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
احمد رضا خان پھر ان کی رگِ دل کاٹ دیتے
احمد علی پھر ہم اس کی رگِ گردن کاٹ ڈالتے
فتح جالندھری پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
طاہر القادری پھر ہم ضرور اُن کی شہ رگ کاٹ دیتے،
علامہ جوادی اور پھر اس کی گردن اڑادیتے
ایم جوناگڑھی پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے
حسین نجفی اور پھر ہم اس کی رگِ حیات کاٹ دیتے۔
=========================================
M.Daryabadi: And then severed his life-vein.
M.M.Pickthall: And then severed his life-artery,
Saheeh International: Then We would have cut from him the aorta.
Shakir: Then We would certainly have cut off his aorta.
Yusuf Ali: And We should certainly then cut off the artery of his heart:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں